ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی، 20 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی، 18 افراد جاں بحق -

ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی جبکہ وائرس سے 20 افراد جاں بحق اور 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی جن میں سے 11 کی حالت تشویش ناک ہے۔ پنجاب میں 593، سندھ میں 508، بلوچستان میں 144، خیبر پختونخوا میں 195 ، گلگت بلتستان میں 128، اسلام آباد میں 51 جب کہ آزاد کشمیر 6 میں مریض زیر علاج ہیں۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے اور 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔چین سے کورونا وائرس کا طبی سامان لے کر ایک اور طیارہ کراچی ایئر پورٹ پہنچ گیا۔ چین سے امداد لے کر آنے والا یہ تیسرا جہاز کراچی پہنچا ہے۔کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیجئے۔ بند کمروں...

پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے ۔ گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔ اس طرح دن میں ایک مرتبہ گرم بھاپ لینے سے سانس کی نالی اور سائینس کی بھی صفائی ہوجاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد چل بسےملک میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد انتقال کر گئے جس کے بعدہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ دو اموات کراچی اور ایک ایبٹ آباد کے اسپتال میں ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان نے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کی تعداد 1436 تک جا پہنچی ،11 افراد جاں بحقکورونا کے مریضوں کی تعداد 1436 تک جا پہنچی ،11 افراد جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 188ہوگئیصوبے میں گزشتہ روز مزید کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ10ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کاعمل شروعمانچسٹر : برطانیہ میں روزانہ10ہزارافراد کی ٹیسٹنگ کاعمل شروع ہوگیا،ٹیسٹنگ کے دوران طبی عملےکوترجیح دی جارہی ہے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 79 مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1495 ہوگئیپاکستان کے کس صوبے میں اب تک کتنے کیسز سامنے آچکےہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19 CoronavirusPakistan Kp 188
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »