کرونا وائرس، برطانوی وزیراعظم کو آئی سی یو منتقل کردیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، برطانوی وزیراعظم کو آئی سی یو منتقل کردیا گیا ARYNewsUrdu coronavirus

برطانوی وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ طبیعت سنبھلنے تک وزیر خارجہ ڈومینک راب میری ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق آج سہ پہر کے دوران بورس جانسن کی حالت مزید خراب ہوئی اور انہیں طبی ٹیم کے مشورے پر آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے قوم کے نام پیغام میں کہا تھا کہ خدارا گھر سے باہرمت نکلیں، ویک اینڈ پر موسم اچھا ہوگا، مگر کروناوائرس کے باعث باہر نکلنے کی کوشش ہرگز نہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کرونا کی ایک علامت بخار اب بھی مجھ میں موجود ہے، ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق بخار ختم ہونے تک آئسولیشن میں رہوں گا، شہری احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ برطانوی وزیر اعظم نے ملک میں کرونا وائرس سے بڑھتی ہوئی ہلاکتوں پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کرونا وائرس کے بڑی تعداد میں نئے کیسز سے افسردہ ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں ہم متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

یاد رہے کہ برطانوی وزیراعظم 27 مارچ کو کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، خیال رہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Enemy of Muslims

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا:سابق وزیراعظم کرونا سے انتقال کرگئےلیبیا:سابق وزیراعظم کرونا سے انتقال کرگئے SamaaTV time for a supreme justice Allah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میت کو غسل دینے سے کرونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے: وزارت صحتمیت کو غسل دینے سے کرونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے: وزارت صحت CoronavirusPandemic CoronaUpdatesInSA CoronaVictims DeadBodies AlArabiya_KSA KSAMOFA WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں پہلے شخص کو کرونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر گولی مار دی گئیفلپائن میں کرونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین کا تجربہ، برطانیہ سے اچھی خبر کی امیدابتدائی مرحلے میں ہزاروں رضاکاروں پر ویکسین کا ٹرائل کیا جائے گا Hhhhhhhh acha یہاں سے روز بُری خبریں ہی آ رہی ہیں۔۔ We r stuck in kyrgyzstan there is curfew so kindly help us we want to come back to pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دینے شوبز کے ستارے بھی میدان میں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »