دنیا میں پہلے شخص کو کرونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر گولی مار دی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں پہلے شخص کو کرونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر گولی مار دی گئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فلپائن میں ایک شخص کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے دوران پولیس افسران کو مشتعل کرنے اور ماسک نہ پہننے پر گولی مار دی گئی، جس سے وہ موقع ہی پر ہلاک ہو گیا۔

فلپائنی صدر روڈریگو دوٹیرٹے نے دو اپریل کو قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے اور وبا کے دوران پریشانی کھڑی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم دیا تھا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے کہ کرونا وائرس پابندیوں کی خلاف ورزی پر کسی شہری کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہو۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 63 سالہ شخص درانتی لے کر حکام کو دھمکیاں دے رہا تھا، بتایا جا رہا ہے کہ مارے جانے والے شخص نے شراب بھی پی رکھی تھی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مشتبہ شخص کو گاؤں کے ایک ہیلتھ ورکر نے فیس ماسک پہننے کا کہا، جس پر اس نے غصے میں آ کر اشتعال انگیز الفاظ استعمال کیے اور درانتی سے طبی عملے پر حملہ بھی کر دیا۔خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے جمعرات کو تمام لوگوں کو حکم جاری کیا گیا تھا کہ ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے نکلنے پر فیس ماسک ضرور پہنیں۔ اس واقعے کے بعد ایک حکومتی ترجمان...

واضح رہے کہ فلپائن میں کرونا وائرس سے اب تک 152 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3,246 تک پہنچ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئیں مل کر کرونا کو شکست دیں، برطانوی وزیراعظم کی اپوزیشن کو دعوتلندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپوزیشن پارٹیوں کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئیں مل کر جناب ImranKhanPTI ویسے تو آپ ہر چیز میں یورپ اور برطانیہ کی بھونڈی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، اب اس بارے بھی کچھ سیکھ لیں اور اپنی جھوٹی اکڑ اور بدزبانی سے باہر نکل کر تھوڑا دماغ استعمال کرلیں ....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئیں مل کر کرونا کو شکست دیں، برطانوی وزیراعظم کی اپوزیشن کو دعوت -لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپوزیشن پارٹیوں کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئیں مل کر کرونا وائرس کو شکست دیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورنس جانسن نے اپوزیشن کودعوت دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف پارٹی رہنماؤں کے طور پر ہماری ذمہ داری ہے کہ مل کر کام کریں۔ بورس …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میت کو غسل دینے سے کرونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے: وزارت صحتمیت کو غسل دینے سے کرونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے: وزارت صحت CoronavirusPandemic CoronaUpdatesInSA CoronaVictims DeadBodies AlArabiya_KSA KSAMOFA WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ -لندن: برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کے باعث 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رہا کیےگئے قیدیوں کو ٹریکر لگا کر نظر رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں تیزی سے کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے حکومت نے 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی وزارت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہکرونا وائرس: برطانیہ کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ CoronavirusPandemic UnitedKingdom زبردست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »