لیبیا:سابق وزیراعظم کرونا سے انتقال کرگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیبیا:سابق وزیراعظم کرونا سے انتقال کرگئے SamaaTV

Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 9 mins agoخبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم محمود جبریل میں گزشتہ ماہ 26 مارچ کو ڈاکٹروں کی جانب سے کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد انہیں مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں واقع گھر میں قرنطینہ کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق محمود جبریل 2 روز تشویش ناک حالت بگڑی کے باعث تو اسپتال لائے گئے تھے، جہاں ان کا علاج جاری تھا، تاہم ان کی حالت مزید بگڑتی گئی اور اسپتال میں دم توڑ گئے۔ واضح رہے کہ محمود جبریل سال 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے والی تحریک کے سربراہ تھے اور عرب بہار کے بعد لیبیا کے پہلے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ ڈاکٹر محمود جبریل سال 1952ء کو لیبیا میں پیدا ہوئے۔

معمر قذافی کے دور میں انہیں نیشنل پلاننگ کونسل، اکنامک ڈویلپمنٹ کونسل اور کئی دوسرے کلیدی عہدوں کی ذمہ داری سونپی گئی۔ سنہ 2011ء کے انقلاب کے بعد محمود جبریل نے نیا قومی سیاسی اتحاد تشکیل دیا اور انتقال کے وقت تک اس کے صدر رہے۔ انہوں نے مغربی ملکوں سے لیبیا کی نیشنل کونسل کو ملک کی آئینی نمائندہ جماعت تسلیم کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

time for a supreme justice Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میں 26 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد وہ قرنطینہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے Former Libya PrimeMinister MahmoudJibril Dies Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak STAYHOME
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂 کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ انسانی خدمت میں پیش پیش، ملک کے مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاریپاک بحریہ انسانی خدمت میں پیش پیش،ملک کےمختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری PakNavy extended Support Needy Families Across Pakistan PakistanNavy PakistanNavyNHQ CoronavirusOutbreak Covid_19 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے کورونا وبا کے تناظرمیں ’سماجی مدد‘ کا آپشن بھی پیش کردیا - ایکسپریس اردوکمیونٹی ہیلپ کی میں لوگ رجسٹر ہوکر اپنے علاقے میں مدد کے منتظر یا مددگار، دونوں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے اسٹیٹ بینک کی پیش کردہ سہولتیں جانتے ہیں؟ - Opinions - Dawn NewsHum nahi derti sahib aur na hum ku daru ap log medial wali apni logu par raham karu koch nahi hai bahi namaz jari raku me taqeen ki sath bolta hoi koch bi nahi hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »