لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے Former Libya PrimeMinister MahmoudJibril Dies Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak STAYHOME

صنعتکاروں کی ملاقات، فیکٹریاں چلانے کیلئے ایس او پی کی تیاری، وزیراعلیٰ سندھ کمیٹی تشکیل دیدی

ان کی تشکیل کردہ جماعت الائنس آف نیشنل فوسز کے سیکرٹری خالد المرمی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 68 سالہ محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث چل بسے ہیں۔محمود جبریل کو کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد قاہرہ کے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔ 68سالہ محمود جبریل 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹنے والی تحریک کے سربراہ تھے اور عرب سپرنگ کے بعد لیبیا کے پہلے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے صومالیہ کے سابق وزیراعظم نور حسن حسین لندن میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔شیئر کریں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غریب کے پاس روٹی نہیں، وزیراعظم ریلیف پیکج دے رہے ہیں، مریم اورنگزیبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کی قلت ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی عدم فراہمی ہے، غریب کے پاس روٹی اس کو اور کوئی کام نہیں ہے ہر بات پہ تنقید ہے تنقید آپ لوگوں ا گر حکومت کا ساتھ نہیں دے رہے تو اللہ کو مانو خاموش ہو کے بیٹھ جاؤ کتے والی حرکت نہ کرو 🌺🌺🌺🌺🌺🌺 کورونا نےسائنس کاپول کھول دیا لاک ڈاون نےبتادیا وہ ممالک جوخوراک میں خودکفیل ہیں وہی کامیاب ہیں اسوقت بنیادی ضروت کھاناہےمشینیں نہیں دوستو مسلمان جانتاہے ترقی مادی نہیں روحانی ہوتی ہے اورقبرمیں امیرفقیر کی تخصیص نہیں BlackCollarOfMedia StopPoliticsSupportPMIK جی بالکل وزیر اعظم کو اورنج ٹرین بنانی چاہئے تھی تاکہ غریب کا پیٹ تو بھر جاتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂 کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »