گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تیارکردہ سینیٹائزنگ گیٹ اسپتال میں نصب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تیارکردہ سینیٹائزنگ گیٹ اسپتال میں نصب SamaaTV

Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 12 mins ago

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپنی ورکشاپ میں سینیٹائزنگ گیٹ تیار کر کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے داخلی راستے پر نصب کر دیا۔گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر زاہد کاظمی کا کہنا ہے کہ یہ اپنے محکمے کا ڈیزائن کردہ ہے جسے بےنظیر بھٹو شہید ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں لگایا ہے۔ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ مزید بنا کر ایوب میڈیکل کمپلکس اور دیگر اسپتال کو دیں گے۔ سینیٹائزنگ گیٹ سے گزرنے والے مریضوں پر سپرے ہوگا جس سے انفکشن کم ہوگا۔

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس سے کلورین کا سپرے ہوگا جس سے وائرس کے پھلنے میں کمی ہوگی کیونکہ عام آدمی کو نہیں معلوم کیسے کرونا سے بچنا ہے۔ جی ڈی اے نے سینیٹائزنگ گیٹ کا ڈیزائن خود تیار کرکے اپنی ورکشاپ میں بنوایا جس پر 70ہزار روپے کے اخراجات آئے۔ اتنی کم قیمت پر اب تک کسی نے سینیٹائزنگ گیٹ تیار نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جنوب مشرقی ایشیا میں سب سے زیادہ اموات انڈونیشیا میں ریکارڈ - World - Dawn NewsIn Indonesia, they shall be testing. Our Government is testing at very limited scale. PMs Ahsas program is just you can feel not you will get anything. In Pakistan all chararity works should carried out by Army otherwise no civilian govt has ability to accomplish successfully.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظمپاکستان میں کرونانہ پھیلنےکی غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،وزیراعظم SamaaTV q nahi zulfi bukhari hain na laka corona hatma shwa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »