ماسک کی قلت ہیلتھ ورکرز کو خطرے میں ڈال رہی ہیں،ڈاکٹر ٹیڈروس -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسک کی قلت ہیلتھ ورکرز کو خطرے میں ڈال رہی ہیں،ڈاکٹر ٹیڈروس ARYNewsUrdu

جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ ماسک کی قلت ہیلتھ ورکرز کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔

ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ کرونا سخاوت، یکجہتی اور ناقابل یقین کاموں کو بھی جنم دے رہا ہے،چندممالک نے طبی اور غیرطبی ماسک استعمال کرنے پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا - ایکسپریس اردوانکوائری کمیٹی کی حتمی رپورٹ آ نے تک مزید کارروائی کی جائے گی، ذرائع He was never there. Good اخلاقی لحاظ سے جہانگیر ترین کو خود ہی اس عہدے سے الگ ہونا چاہیئے تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن میں پولیس نے ماسک نہ پہننے والے شہری کو گولی ماردی - ایکسپریس اردوفلپائنی صدر نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلیےعائد پابندیوں کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کے احکامات دینے کاعندیہ دیاتھا پولیس کو بدنام کیا جا رہا ہے sadqe♥️ 😡😡😠😠
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس ماسک نہ لگانے پر خاتون کو ہتھکڑیاں لگ گئیںعملے کے سمجھانے پر بھی خاتون غصے میں آگئی اور تھوکنا شروع کر دیا، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ایک ہاتھ پر ہتھکڑی لگائی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم چینی بحران کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ Definitely zardari as well Definitely zardari awr sharifo samait احتیاط سے بیان دیں۔ زرداری صاحب کا بھی نام ہے 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف فرنٹ پر لڑنے والوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے،گورنر پنجاب'عوام جب تک کورونا کولینے خود نہیں جائیں گے وہ کبھی نہیں آئے گا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »