کرونا اور لاک ڈاؤن سے جڑے ہوئے پھیپھڑوں کی کہانی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پھیپھڑے: مصیبت اور مسرت کے درمیان سانس لینا کتنا مشکل ہے؟ ۔۔۔۔۔ کرونا اور لاک ڈائون میں ہماری صحت اور تندرستی کو لاحق خطرات اور امکانات کے بارے میں جانیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تروتازہ اور صاف ہوا ہماری صحت اور تن درستی کے لیے نہایت ضروری ہے جو پھیپھڑوں کے ذریعے ہمارے جسم میں پہنچتی ہے۔

کرونا وائرس بھی ہمارے جسم میں داخل ہوکر اسی اہم ترین عضو کو متاثر کرتا ہے اور جب جسم اس وائرس کا مقابلے کرنے اور پھیپھڑے اپنا کام انجام دینے میں ناکام ہو جائیں تو انسان کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کھلی فضا اور تازہ ہوا میں سانس لینے سے آپ سانس کی مختلف طبی مسائل اور بیماریوں کے خطرے سے محفوظ رہتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق گہرے سانس لینے سے مدافعتی نظام تن درست رہتا ہے جس سے ہمارے بیمار ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونا اضافے سے 82 ہزار 820 روپے کا ہوگیا Very Good . Is k baad ab dowry ka bhi khaatma hona chahiye taa ke sone k girne charrhne se parents pe koi effect na ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان، کے پی اور گلگت میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلانلاہور: صوبائی حکومتوں نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار تیز، پاکستان میں اموات اور مریضوں میں اضافہ، امریکہ ، سپین اور اٹلی میں حالات خراب ، مرض قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے پوری دنیا کے بعد اب پاکستان میں بھی اپنے وار تیز کر دیئے ہیں ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 577 کیسز سامنے آ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکواشنگٹن: وبائی مرض کروناوائرس نے امریکا اور فرانس میں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، ایک دن میں کرونا سے دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 2820 ریکارڈ کی گئی۔ May Allah protected to all Muslims brother. All people want is to stay at home and protect themselves Ya Allah reham!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »