بلوچستان، کے پی اور گلگت میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان، کے پی اور گلگت میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب نے بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے گورنرز سے رابطہ کیا۔ دریں اثنا صدرآزاد کشمیرمسعود احمد خان سے بھی رابطہ کیا گیا۔

اس دوران کےپی، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کروناٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر میں بھی ٹیلی میڈیسن سینٹرز بنائے جائیں گے۔حکومت کا کروناوائرس لیباٹریز کی تعداد 32 تک لے جانے کا فیصلہ دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتے میں کروناوائرس لیبارٹریز کی تعداد میں اضافہ کیا ہے، آنے والوں میں دنوں لیباٹریز کی تعداد 32 تک لے جائیں گے۔

اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ نئی لیباٹریز وہاں ہوں گی جہاں لوگوں کو آسان رسائی ہو، ممکنہ طور پر آنے والے دنوں میں کروناوائرس لیباٹریز کی تعداد 32 ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مستردکابل میں گردوارہ پر دہشت گرد حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات مسترد Kabul Gurdawara TerroristAttack ForeignOfficePk IndianAllegations Rejected pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونا اضافے سے 82 ہزار 820 روپے کا ہوگیا Very Good . Is k baad ab dowry ka bhi khaatma hona chahiye taa ke sone k girne charrhne se parents pe koi effect na ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاشقند اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازیںاے آر وائی نیوز دیار غیر میں پھنسے پاکستانیوں کی آواز بن گیا، پی آئی اے نے تاشقند، دوشنبے اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں ایک پرواز تاشقند پہنچ گئی ہے۔ دبئ کے لیے پروازے کب شروع هونگی.؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بادشاہ اورنگزیب اور ان کے بارے میں پھیلی ’غلط فہمیاں‘امریکی تاریخ دان آڈری ٹرشکی کہتی ہیں کہ تمام مغل بادشاہوں میں بطور خاص اورنگزیب عالمگیر میں ان کی دلچسپی کی وجہ ان کے بارے میں دنیا بھر میں پھیلی ہوئی غلط فہمیاں ہیں۔ (نوٹ: یہ خبر پہلے بھی بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر شائع کی جا چکی ہے۔) ♥️ ڈیئر بی بی سی اردو۔ ابھی ابھی میرے علم میں آیا ہے کہ یہ آرٹیکل دی ہندو کے ایک آرٹیکل کا اردو چربہ ہے جو اکشیا مکل نے مارچ 2017 میں لکھا تھا۔ اگر آپ کو رائیٹر نے چونا لگایا ہے تو خیال رکھیں۔۔۔۔ شاید رائٹر کے پاس تخلیقی وقت نہیں ہے۔ Aurangzeb ko badnaam karne ke liye kattar soch wale zimmedaar hain uski sahi image nahi dikhai gai hai ,, fake baten phaelai gai hain
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »