برطانوی وزیراعظم پر طنز اپوزیشن کی خاتون مئیر کو مہنگا پڑ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیراعظم پر طنز اپوزیشن کی خاتون مئیر کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu

ڈربی شائر سے اپوزیشن پارٹی کی مئیر شیلا اوکس نے فیس بک پوسٹ پر وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ “بورس جانسن کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئے تھا، یہ ہماری تاریخ کا سب سے برا وزیراعظم ہے”۔

جب کسی نے خاتون مئیر کو ٹوکا تو انہوں نے اپنا دفاع کرتے ہوے بورس جانسن کو وینٹی لیٹرز کی کمی اور این ایچ ایس کو مطلوبہ سہولیات نہ دینے کا طعنہ دیا تاہم بعد میں انہوں نے کہا کہ میں نے غصے میں ایسا لکھ دیا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ میری نیک تمنائیں وزیراعظم کے ساتھ ہیں لیکن یہ صفائی کسی کام نہ آئی اور لیبر پارٹی نے انہیں فارغ کر تے ہوے معاملے کی مزید تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL برطانیہ کے وزیر اعظم کے اپنی سالی سے جسمانی تعلقات کی بنا پے کرونا وائیرس لگنے کی وجہ آج ہسپتال میں ہیں اور اپنی حاملہ سالی ، بچہ بورس کا بتایا جا رہا ۔ اللہ زانیوں کو اس دنیا میں سزا دے رہا ھے

ARYNEWSOFFICIAL Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحتآٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحت PMImranKhan ImranKhanPTI WheatCrisis SugarCrisis KhusroBakhtiar Explaination ImranKhanPTI ImranKhanPTI Pti government minds ......
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیانئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کے علاج میں تپ دق (ٹی بی) کی ویکسین بی سی جی کی افادیت سے متعلق ایک بڑا ثبوت سامنے آیا ہے۔ Aamirsh88228714 Yk0347
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیاکرونا سے تحفظ، ٹی بی ویکسین کی افادیت کا بڑا ثبوت مل گیا BCGVaccine CoronaVirus Tuberculosis Treatment COVID19 Good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غوروزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق صورتحال پر غور PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight Meeting CoronaVirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »