آٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحت PMImranKhan ImranKhanPTI WheatCrisis SugarCrisis KhusroBakhtiar Explaination

گندم بحران سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ آٹا اور چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر وضاحت پیش کی ہے۔ خط کے متن میں خسرو

بختیار نے کہا کہ آٹا اور گندم کمیٹی کی رپورٹ کے بعد میرا نام غلط لیا جا رہاہے،اس بحران سےمیرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ خط میں وزیراعظم سے خسرو بختیار نے درخواست کی ہے کہ وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کاقلمدان واپس لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI Pti government minds ......

ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحتآٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحت khushbakhtmqm pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خسرو بختیار، حماد اظہر و دیگر وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیلحماد اظہر جو اب تک وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور تھے، انھیں وزارتِ صنعت و پیداوار دے دی گئی ہے جبکہ حماد اظہر کا اقتصادی امور کا قلمدان اب خسرو بختیار کو دے دیا گیا ہے۔ 😂 تبدیل ؟؟؟ یعنی ابھی بھی حکومت کا حصہ ہے واہ Good news 👍😀😃😃😊
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت ملک بھر میں اشیائے خورو نوش کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے.خسرو بختیارحکومت ملک بھر میں اشیائے خورو نوش کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے.خسرو بختیار pid_gov KhusroBakhtiar MoIB_Official FoodStuff Supply CoronavirusPandemic CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحتآٹا، چینی بحران سے تعلق نہیں، خسرو بختیار کی وزیراعظم کو وضاحت khushbakhtmqm pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا آغاز ہے، دیکھتے ہیں شہبازشریف سزادینے کیلئے کب اپنے بیٹے کوبلاتے ہیں،فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم معاون خصوصی فردوس اعوان نے کہا ہے کہ آٹا، چینی بحران کی رپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹا، چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ، وفاقی کابینہ میں رد و بدلاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آٹا، چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ یہ بھی روائتی سیاست دان ہے معاملے کو چھپانے کیلئے ھمیشہ ایسے ہی ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »