رپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا آغاز ہے، دیکھتے ہیں شہبازشریف سزادینے کیلئے کب اپنے بیٹے کوبلاتے ہیں،فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم معاون خصوصی فردوس اعوان نے کہا ہے کہ آٹا، چینی بحران کی رپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا

آغاز ہے۔ ماضی میں رپورٹس منظرعام پر نہیں آتی تھیں۔شہبازشریف آٹا،چینی بحران کی رپورٹ پربغلیں نہ بجائیں، رپورٹ میں سلمان شہبازکو1ارب 40کروڑروپے سبسڈی دینے کاذکربھی ہے۔دیکھتے ہیں شہبازشریف سزادینے کیلئے کب اپنے بیٹے کوبلاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی جماعت میں خود احتسابی کا آغاز کردیا ہے اور رپورٹ سامنے لاکر اپنا وعدہ پورا کیا۔ وزیراعظم نے وعدہ کیاتھا قانون سب کیلئے برابرہوگا۔معاون خصوصی نے کہا کہ ہمارے دور میں 3ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، ن لیگ کے دور میں 22ارب روپے کی سبسڈی دی گئی۔رپورٹ میں شریف گروپ کی بدمعاشی بے نقاب ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے ایک ارب 40کروڑروپے کی سبسڈی لی،شہبازشریف آٹا،چینی بحران کی رپورٹ پربغلیں نہ بجائیں، دیکھتے ہیں شہبازشریف سزادینے کیلئے کب اپنے بیٹے کوبلاتے ہیں۔فردوس اعوان نے کہا...

ملک میں جاری معاشی بحران کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کی معیشت تباہ حالی کی شکار ہے۔ کوئی بھی حکومت ان چیلنجز کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی۔ معاون خصوصی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بحران سے نکلنے کا واحد حل ہے۔ ایکسپورٹرز کی سہولت کاری سے آرڈر مکمل کرنے کی معاونت کرنی ہے۔ مزدوروں کیلئے ہیلتھ،سیفٹی ایس او پیز دے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صنعتی پہیہ رواں رکھنے کیلئے ممکن اقدامات کرنے جارہے ہیں۔ ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں پر کڑی نظر رکھی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہIs karwaai se shareef group b phansy ga aur tujhe 22 arab ki subsidy ka hisaab b dena parega Bhai Wajid zia ne banai hai report!!!! Aik bar phir sochlain 😄 چینی اور آٹے والے ایشو پر کروائی ہوی تو حکومت چلی جائیگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے: رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خانوعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خان SamaaTV تیس سال سے یہودیوں اورقادیانیوں پاکستان کو برباد کرنا چاہتے ہیں اِن نے تیس سال عمران نیازی کی پرورش کی تھی.تیس سال کے بعد سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ پی ٹی آئی۔ قمر جاوید باجوہ۔ جسٹس ثاقب نثار۔آصف سعید کھوسہ۔ چیئرمین نیب اور جو ساتھ ہیں.اِن منافقت کی وجہ سے پاکستان کو ترقی پذیر ملک سے صرف رپورٹ پبلک نہ کرو ذمہ داروں کو سزا بھی دو سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا آغاز ہے: فردوس اعوانرپورٹ میں حکومتی شخصیات کی نشاندہی پی ٹی آئی میں خود احتسابی کا آغاز ہے: فردوس اعوان Islamabad PMImranKhan Govt Ensure Transparent Accountability MoIB_Official ImranKhanPTI JahangirKTareen SugarCrisis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »