شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Shab_e_baraat

کراچی : رحمتوں، فضیلتوں اور برکتوں والی شب برات آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، اس موقع پر مساجد کے بجائے لوگ گھروں میں انفرادی طور پر عبادات کریں گے۔

پولیس نے شب برات پر دفعہ144کی خلاف ورزی پر ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے، پولیس کی جانب سےشب برات پرعوام کو گھروں میں روکنے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Copy past of last year news

Ye to apne fake news lagai ha sub kuch band para ha or ap bol rahe ho manai jarahi ha

mashallah sub channel ko chay k aaj news channel pay sysit dano ko bila kr dmig khrb krny k jga allha say magfrit ke dua fromin

Mashallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھرمیں شب برات آج مذہبی عقیدت سے منائی جائیگیپاکستان بھر میں آج 8 اپریل کو شب برات مذہبی عقیدت سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر گھروں میں عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔ SamaaTV Shab_e_baraat Masha Allah InshaAllah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آج شب برات: کورونا بحران کے باعث گھروں میں عبادت ہوگیچونکہ یہ نفلی عبادت ہے اس لئے گھروں میں ادا کرنے کا زیادہ ثواب ہے ۔ انشاءاللہ اللہ بہتر کرے گا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ:شب برات پرعوام کوقبرستان جانےکی اجازت نہیں ہوگیشب برات پرعوام کوقبرستان نہ جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ،سندھ حکومت SamaaTV ماشا اللہ کیا اردو ہے. 'نہ جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ' حرامزادو، اردو کا جنازہ ذرا اور دھوم سے نکالو نہ جانے کی اجازت ؟ کہنا کیا چاہتے ہو بھئی؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب، شب برات کیلئے کورونا ایڈوائزری جاریپنجاب، شب برات کیلئے کورونا ایڈوائزری جاری CoronaVirus LockDown FightAgainstCoronavirus Punjab ShabeBaraat Muslims Prayers StayHome Advisory pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شب برات؛ عوام گھروں میں رہ کرعبادت اوردعا کریں، وزیراعلی سندھ کی اپیل - ایکسپریس اردوہم سماجی فاصلہ اختیارکرتے ہوئے ہی کورونا وائرس سے نجات حاصل کرسکتے ہیں، مراد علی شاہ Ges raat ka na hadess mein na Quran mein koi zikr ha wo hum celebrate kr rhy hain toba Abe be hum pr Allah ka azaab na ay tu or kiya a ay اور دعا کریں کہ اللہ ہم پر رحم کرے توبہ کریں تاکہ ہم پر نیک اور عقلمند حکمران مسلط ہوں۔۔ Better if they go to any Sayed it worth wile to visit the Tom of Abdullah Shah.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔ Pakistan ElectricityBill GasBill Fine CoronavirusInPakistan Covid19Pakistan PTIGovernment PMImrankhan pid_gov ImranKhanPTI a_hafeezshaikh MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »