کرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہ ARYNewsUrdu coronavirus

کراچی: کراچی واٹر اینڈسیویج بورڈ نے جراثم کش ادویات وکیمیکل ملے پانی کے اسپرے کی مشینیں تیار کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق کروناوائرس سے لڑنے کے لیے واٹربورڈ بھی سندھ حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر ہرممکن اقدامات کررہا ہے۔ اسپرے کی تیار کردہ خصوصی مشینوں سے کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔ ایم ڈی واٹربورڈ کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں اسپرے شروع کردیا گیا ہے۔ وزیربلدیات ناصرحسین شاہ نے واٹربورڈ کو ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ اسپرے مشینوں کی تیاری اور عملی اقدامات کو یقینی بنائیں۔خیال رہے کہ حال ہی میں کروناوائرس کے پیش نظر واٹربورڈ نے شہرقائد کے اہم شاہراہوں پر ہاتھ دھونے کی سہولت فراہم کی ہے۔ واٹربورڈ کی جانب سے اٹھائے گئے اس اہم اقدام سے راہ چلتے شہریوں کو کروناوئرس سے لڑنے میں معاونت مل رہی ہے۔ مختلف شاہراہوں پر واش بیسن نصب کردیے جو ٹینکرز سے جڑے...

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں سینٹی ٹائزرز، صابن اور ٹشوپیپرز بھی رکھے گئے ہیں۔ واٹربورڈ کا کہنا تھا کہ شہری اور سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد اس سہولت سے مستفید ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Joke of rhe century,, lol do we have water in Sindh? Lol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خلاف اقدامات: سرکاری ملازمین نے 1 ارب روپے عطیہ کردیےصوبہ پنجاب کے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے کرونا وائرس کے تدارک کے لیے 1 ارب 20 کروڑ روپے چیف منسٹر فنڈ میں عطیہ کردیے گئے۔ Kar nai diy cheen liy Sarkar nay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیےقطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیے Qatar COVID19Pandemic CoronavirusPandemic Coronavirus BusinessDeals DeadlyVirus Agreements Postpone Contracts MoFQatar_En MoF_Qatar WHO MOPHQatar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار Karachi PrivateHospitals CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردودور دراز علاقوں تک ہر ممکن امداد پہنچائی جائے، جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب چیف صاحب توبہ کی طرف آئیں عذاب کے ساتھ جنگ نہیں ہوتی جن کے ساتھ جنگ ہوتی ہے انکو یار بنایا ہوا ہے Sir Kya PTM walay apkay shahrion mae shamil hain? بس ہم سب کے گناہوں کی سز ا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مصیبت سے بچائے آمین ثم آمین آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، چین سے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اگرچہ کورونا وائرس کی وباءپر قابو پا لیا تھا لیکن پہلے سے ہسپتالوں میں موجود مریضوں میں سے گاہے لوگوں کی اموات ہو رہی تھیں۔ اب اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت گیاچین کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت گیا Read News China CronaVirus CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic Covid_19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »