کرونا وائرس کے خلاف اقدامات: سرکاری ملازمین نے 1 ارب روپے عطیہ کردیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کے خلاف اقدامات: سرکاری ملازمین نے 1 ارب روپے عطیہ کردیے ARYNewsUrdu COVID19

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان نے ملاقات کی، چیف سیکریٹری پنجاب نے چیف منسٹر فنڈ کے لیے چیک وزیر اعلیٰ کو پیش کیا۔

ذرائع کے مطابق فنڈ کے لیے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین نے ایک دن کی، گریڈ 17 سے 19 کے سرکاری افسران نے 2 دن کی اور گریڈ 20 سے 22 کے افسران نے 3 دن کی تنخواہ فنڈ میں عطیہ کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کمزور طبقات کی مدد کرنے والوں کا جذبہ قابل ستائش ہے، کرونا کے متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ کی رقم مستحق لوگوں تک پہنچے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملازمین کی جانب سے عطیہ، متاثرین کی مدد کے لیے ایثار کی اعلیٰ مثال ہے۔ فنڈ میں عطیہ کی جانے والی ایک ایک پائی حقداروں تک پہنچائیں گے۔ ریلیف کے کاموں میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kar nai diy cheen liy Sarkar nay

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، دبئی کے سرکاری محکمے نے جو کہا وہ کر دکھایاکرونا وائرس، دبئی کے سرکاری محکمے نے جو کہا وہ کر دکھایا ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی رکن اسمبلی کا کرونا وائرس کے خلاف ’مارچ اور نعرے‘حکومتی پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ اپنے سپورٹرز کے ساتھ مشعلیں اٹھائے باہر نکل آئے اور اس دوران کرونا وائرس کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے گلیوں میں گشت کیا۔ Please read it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ماں نے بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران دم توڑ دیالندن: برطانیہ میں کرونا وائرس میں مبتلا 51 سالہ خاتون بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران چل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3ہزار 505 ہوگئی -اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 505 ہو گئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات 50 تک پہنچ گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کے ساتھ ساتھ اموات بھی بڑھتی جا رہی ہیں، پنجاب میں کیسز کی تعداد … Allah maff kry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »