کوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے؛

07/04/2020 6:03:00 PM

مزید پڑھئے؛

دور دراز علاقوں تک ہر ممکن امداد پہنچائی جائے، جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی آفت کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے اورقربانی کے جذبے سے سرشار باہمت عوام کی مدد سے اس چیلنج سے نمٹنے میں سرخرو ہوں گے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ تمام کمانڈرز کورونا وائرس سے متاثرہ عوام تک ہر ممکن وسائل فراہم کریں۔ گلگت بلستان، آزاد کشمیر،اندرون سندھ اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں تک ہر ممکن امداد پہنچائی جائے۔

PML-N MPA Shaukat Cheema dies of coronavirus in Lahore - 92 News HD Plus NAB summons Sindh chief minister in fake accounts case - 92 News HD Plus Punjab govt issues SOPs for tourist resorts, hotels - 92 News HD Plus

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قدرتی آفت کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لئے اہم ہے ، با ہمت اور قربانی کے جذبے سے سرشار عوام کی مدد سے اس چیلنج سے نمٹنے میں سرخرو ہوں گے۔ مزید پڑھ: Express News »

Koi priveat school walon ko Bhi kehne Wala hai koi ke carona virs ke wajha se garebon ka 2 waqt ka khana mushkil hogaya hai month 2 ke fess na le jaye plz ap mediya se arz hai. Kuch kiya jaye es bare mn. پاکستان میں بدقسمتی سے کرونا کی نہیں کرسی جنگ لڑی جارھی ھے 😣😣 تمام سیاستدانوں لیڈروں جرنیلوں سے درخواست ہیکہ یہ وقت بیان بازی کا نہیں ہے آپ حضرات مصیبت کے اس وقت بھاشن جھاڑنے کیبجائے راشن جھاڑنا شروع کردیں عوام قدم چومے گی آپکے لیڈربمقابلہ_گیدڑمافیہ

We r with u Sir جو بے گناہ آپ کے جیلوں میں ہے پلیز اُس کو رہا کرے وہ پاکستان کے شہری ہے اگر کوئی دہشتگردی میں ملوث ہے عدالت میں پیش کرے اور پلیز مجھے نہیں مارنا بکواس کر رہا ہے بس ہم سب کے گناہوں کی سز ا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مصیبت سے بچائے آمین ثم آمین آمین Sir Kya PTM walay apkay shahrion mae shamil hain?

چیف صاحب توبہ کی طرف آئیں عذاب کے ساتھ جنگ نہیں ہوتی جن کے ساتھ جنگ ہوتی ہے انکو یار بنایا ہوا ہے

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری اقدام کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجابکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ہر ضروری اقدام کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Punjab Govt UsmanAKBuzdar Taking All Steps Prevent Coronavirus Spread COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME GOPunjabPK Lahore

پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزاپاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Pakistan Emerge Stronger Out Covid_19 Epidemic COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME zfrmrza pid_gov ان شاء الله

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے Former Libya PrimeMinister MahmoudJibril Dies Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak STAYHOME

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میں 26 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد وہ قرنطینہ

لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمرلاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمر Lockdown CoronaVirus Spread CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan SlowingDown میرے اللَّهَ کی رحمت ھے

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News