کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ ، پرائمری کلاسز بند کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ ، پرائمری کلاسز بند کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

کراچی : شہر قائد میں کورونا خدشات کے پیش نظر نجی اسکول پہلی سے پانچویں جماعت تک بند کردیا ، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چھٹی سے آٹھویں کے طلبا کو گروپ کی صورت بلایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نجی اسکول انتظامیہ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پرائمری کلاسز بند کردیں اور اس حوالے سے والدین کے لیے ہدایت نامہ بھی جاری کردیا ہے۔ نجی اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت طلبہ آن لائن کلاسز لیں گے تاہم چھٹی سے آٹھویں کےطلباکوگروپ کی صورت بلایا جائے گا۔

یاد رہے پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے یا بند کرنے سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوگا۔ خیال رہے ملک بھرمیں کورونا کیسزکی تعدادمیں مسلسل اضافہ جاری ہے ، ملک بھر میں ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح آٹھ اعشاریہ سات ایک تک پہنچ گئی ہے جبکہ کراچی میں کورونا کی شرح تیس فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر سے ڈرامہ شروع ہونے جارہاہے۔ اگے اجتماع انے والا ہے اسلیۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعیدغنی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعترافسندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعتراف کر لیا، کہا کہ بے روزگاری اور معاشی مسائل بڑھتے ہیں تو ایسے واقعات ہوتے ہیں، صوبے میں پولیس کے اچھے افسران موجود ہیں، پولیس کی ذمے داری ہے کہ امن و امان قائم کرے، شہریوں کو تحفظ دے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلانکراچی میں متحدہ اپوزیشن کا بلدیاتی قانون کیخلاف احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان Karachi SindhGovt PPPGovt Protest Opposition PTI MQM MunicipalLaw SindhCMHouse MuradAliShahPPP KhurumSherZaman nsabbasiOff IzharulHassan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیکراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی Karachi CoronavirusPandemic CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP OfficialNcoc Asad_Umar MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے, حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری و غیر سرکاری اسپتالوں کے 500 سے زائد ارکان کورونا کا شکارکورونا کی نئی لہر کا شکار ہونے والوں میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور انتظامی عملہ شامل ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »