تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ حضورﷺنے ریاست مدینہ کے رہنمااصول وضع کئے، حضورﷺنے اصول وضع کرکے تمام تہذیبوں کی بنیاد رکھی، پاکستان میں آج ہمیں اپنی صلاحیتوں کا ادراک کرنا ہے اور بطورقوم،ریاست ان اصولوں پر عمل کرنے کیلئے بھرپورکوشش کرنا ہے۔
یاد رہے رواں ماہ وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل سے ملاقات میں کہا تھا کہ ہم حضورﷺکی تعلیمات پرعمل پیراہوکرہی ترقی کرسکتےہیں۔ مولانا طارق جمیل نے ریاست مدینہ کے فلاحی ماڈل کو نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں نوجوانوں کی کردار سازی پر زور دینےکے لیے وزیر اعظم کی کاوشوں کو سراہا تھا۔
Aur yeh log kia Kar rhy han.gareeb logon Ki life ko mushakal Mei daal rakhwa hai in habeeson nay
ہر ضلع میں ایک اضافی عدالت کا قانون پاس کروادیں جس کا قاضی حافظ قرآن اور عالم دین ہو اور مدعی کو حق دے دیں کہ کونسی عدالت میں کیس سنا جائے.آہستہ آہستہ نظام میں تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی. حافظ قرآن اور عالم دین کو کچھ تو اللہ کاڈر ہوگا. بی.اے پاس جج سے تو بہتر ہوگا.ان شا اللہ
اور تم حضور پاک صلیٰ کا نام لے کر بھی جھوٹ بولتے ہو ، رونگ نمبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔