کراچی ٹیسٹ پاکستان شدید مشکلات کا شکار، 80 رنز پر آدھی ٹیم آؤٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دیا ہے 'مزید پڑھیں:

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے آخری روز 319 رنز کے تعاقب میں شاہینوں کی بیٹنگ جاری ہے۔

آج آؤٹ ہونے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی امام الحق تھے جو ایک بار پھر آگے بڑھ کر شارٹ کھیلنے کی کوشش میں اش سودی کی گیند پر بولڈ ہوئے، انہوں نے 12 رنز کی اننگز کھیلی۔ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 277 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: فاسٹ بولر میر حمزہ اپنی کارکردگی سے ناخوشکراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 5 کھلاڑی آؤٹ 277 رنز پر ڈکلیئرکردی، پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 319 رنز کا ہدف ملا ہے۔ LoL 120 kph fast bowler hota ah to Shahid Afridi ko b fast bowler kehlana chahiyee
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 408 رنز بناکر آؤٹکراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

24 ابتدائی کھلاڑیوں میں سے کون حتمی ون ڈے اسکواڈ میں ہوگا؟ اعلان کل ہوگاشاہد آفریدی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفے پر ون ڈے ٹیم کا اعلان کریں گے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے اننگز ڈکلیئر کردیکراچی:  نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنا کر اننگر ڈکلیئر کرتے ہوئے پاکستان کو جیت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ’سعود شکیل کی جگہ یہ اننگز کین ولیمسن نے کھیلی ہوتی تو سب تعریف کرتے‘ - BBC News اردونیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے نو کھلاڑی 407 رنز پر آؤٹ ہو چکے ہیں اور اب صرف سعود شکیل اور ابرار احمد ہی کریز پر باقی ہیں۔ سعود شکیل کی جگہ اگر ولیمسن ہوتا تو ۲۳۵ بال پر کم از کم ۲۸۰ اسکور کرتا اور اُسکی ٹیم لیڈ لے چکی ہوتی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، پاکستان 408 رنز پر آؤٹ، نیوزی لینڈ کو 41 رنز کی برتری مل گئیکراچی ٹیسٹ، پاکستان 408 رنز پر آؤٹ، نیوزی لینڈ کو 41 رنز کی برتری مل گئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »