سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کے لیے ہیں، ان میں خواتین، نوجوان، مزدور، کسان، غیرمسلم، خصوصی افراد، مزدور اورٹرانسجینڈر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کابینہ نے تخفیف غذائیت پروگرام کا کنٹرول پی پی ایچ آئی کو دینے کی منظوری دی ہے، سندھ حکومت نے ایکسلریٹڈ ایکشن پلان کے تحت غذائی ایمرجنسی پروگرام 2016 میں شروع کیا تھا۔

محکمہ صحت نے ایکسلریٹڈ ایکشن پلان کے عالمی بینک کے اہداف کو حاصل کیا ہے، اب غذائی قلت پروگرام کے یونٹ کو پی پی ایچ آئی چلائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی نئی درخواستکراچی: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی نئی درخواستکراچی: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے 472 ارب مالیت کے11منصوبوں کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوسندھ میں فلڈ رسپانس ایمرجنسی ہاؤسنگ منصوبے کی لاگت کم کرکے160ارب کردی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات پر پوزیشن واضح کریں ورنہ دھرنا دیں گے جماعت اسلامی کا حکومتِ سندھ کو الٹی میٹمجماعت اسلامی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر حکومتِ سندھ 24 گھنٹوں کے اندر کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرنے میں ناکام رہی تو JIPOfficial SirajOfficial Gd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف عاصم منیر کی تعیناتی کی سمری میں تاخیر کیوں ہوئی اور سعودی عرب کس بات پر ناراض تھا؟ اعزاز سید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی اعزاز سید  نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری کی لیٹ ہونے کی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: تعلیمی بنیادوں پر 9 قیدیوں کی سزا میں کمی کردی گئیجن قیدیوں کی سزا میں 6 سے 22 ماہ کی کمی کی گئی انہوں نے مختلف امتحانات پاس کی ہیں: محکمہ داخلہ سندھ خبر پوری دیا کریں ، یہ بتایا ہی نہیں گیا کہ قیدیوں نےکون سے امتحانات دئیے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »