24 ابتدائی کھلاڑیوں میں سے کون حتمی ون ڈے اسکواڈ میں ہوگا؟ اعلان کل ہوگا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفے پر ون ڈے ٹیم کا اعلان کریں گے مزید پڑھیں:

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ سپرلیگ میں پاکستان ابھی چھٹے اور نیوزی لینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔دونوں کرکٹرز پاکستان کپ میں شریک ہیں اور اچھا پرفارم کررہے ہیں، دونوں نے آج فٹنس ٹیسٹ کلیئر کیے ہیں: چیف سلیکٹر شاہد آفریدی اس کے علاوہ حسن علی، احسان اللہ، امام الحق ، کامران غلام ، محمد حارث ، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، قاسم اکرم اور سلمان علی آغا بھی اعلان کردہ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکاننیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا - ایکسپریس اردوتمام میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیرنیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان مزید تاخیر ہو گئی، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا - ایکسپریس اردوتمام میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

130سے کم اسٹرائیک ریٹ والے انتخاب کیلیے زیرغور نہیں آئیں گے، آفریدی - ایکسپریس اردو130سے کم اسٹرائیک ریٹ والے انتخاب کیلیے زیرغور نہیں آئیں گے، آفریدی - ExpressNews کس جاہل کو چیف سلیکٹر بنا دیا ہے ؟ کیا میانداد ماجد خان وسیم باری آصف اقبال وغیرہ فوت ہوگئے ہیں ؟؟؟ Inshallah Khud ye bnda zero py out hota tha or iska standard check kro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم میں شمولیت کا معاملہ، پی ایس پی نے جنرل ورکرز اجلاس طلب کرلیاپارٹی کا جنرل ورکرز اجلاس شام 7 بجے پاکستان ہاؤس میں ہوگا: ذرائع 6چھ ہزار روپے من ہے آٹا۔ لفافہ صحافیوں کے گھروں میں ہے سناٹا Choron ki baraat nikalny wali ha bhaaiyo.. Zara hoshyaar ho Jaen or haan apni jebon ka khyal rakhen pocket maar Sy hoshyaar rahen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »