نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع ہے۔ DailyJang

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان میں مزید تاخیر ہو گئی، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان آج کیا جانا تھا تاہم مشاورت طویل ہو گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی پہلے ہی ون ڈے سیریز کے لیے 24 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق عبوری سلیکشن کمیٹی حارث سہیل کی شمولیت نسیم شاہ اور حارث رؤف کی فٹںس پر مزید مشاورت کرنا چاہتی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 9 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا 11 اور تیسرا اور آخری میچ 13 جنوری کو ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکاننیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹنس بحال کرنے کے لیے شاہین آفریدی کی بھرپور ٹریننگکراچی: (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں حصہ لینے کے لیے بھرپور ٹرینگ کا آغاز کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا - ایکسپریس اردوتمام میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا - ایکسپریس اردوتمام میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنزکراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنز تفصیل:PAKvNZ KarachiTest 2ndTest TestCricket 1stInning NewZealand Pakistan TheRealPCB BLACKCAPS babarazam258 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: آغا سلمان فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنے سنگ میل سے لاعلم نکلےنیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پہلے دن کے کھیل کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس کے دوران آغا سلمان سے دلچسپ سوال کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »