صحیفہ جبار کن شرائط پر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کریں گی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اگر وہ مجھے بہت سارے پیسے دیں، بہت بہت سارے پیسے تو میں کام کرلوں گی DailyJang

پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے اپنے حالیہ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی کچھ شرائط بتا دیں۔جیو ٹی وی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں تابش ہاشمی کو انٹرویو دیتے ہوئے صحیفہ جبار خٹک نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اگر خلیل الرحمان قمر کے ڈرامے کی آفر آئے تو اس میں اُسی وقت کام کریں گی جب انہیں اس کے لئے بھاری معاوضہ ادا کیا جائے گا اور انہیں اس بات کی یقین دہانی کروائی جائے گی کہ ان کا سامنا ڈرامہ نگار سے نہیں...

صحیفہ جبار کا کہنا تھا کہ’اگر وہ مجھے بہت سارے پیسے دیں، بہت بہت سارے پیسے تو میں کام کرلوں گی اور اس کے بعد زندگی میں کبھی میرا اور ان کا سامنا نہ ہو، پروڈکشن ہاؤس ہی مجھے اسکرپٹ دے‘۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ زندگی میں پیسے بہت اہمیت رکھتے ہیں اور اگر انہیں خلیل الرحمان قمر کا ڈرامہ کرنے کے لئے بھاری رقم ادا کی جائے تو کیوں نہیں!

یاد رہے کہ اداکارہ صحیفہ جبار اس سے قبل خلیل الرحمان قمر کے لئے نہ صرف نازیبا الفاظ استعمال کرچکی ہیں بلکہ ان کے کسی بھی ڈرامے میں کام کرنے سے انکار بھی کرچکی ہیں جس کا اعتراف انہوں نے ماضی میں اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں بھی کیا تھا۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحیفہ جبار نے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط رکھ دیںلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط رکھ دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحیفہ جبار نے سنایا اپنی شادی سے جڑا دلچسپ قصہاداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی شادی سے متعلق کہا کہ وہ اپنے شوہر کے لیے لڑکیاں دیکھ رہی تھیں جب ان کے شوہر نے انہیں ہی پسند کرلیا۔ بس نیوز چنیل کو یہی خبر دیتے رہیں کتنی منافقت کریں گے کوی تو بطاین عوام کو سچ Vah kya news hai aur Kuchh Nahin Mila Yaar Tumko Karachi ka bura Bura hal hai is per Bhi Koi Ek show yah post Laga den
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کو مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کی ذمہ داری سونپ دی گئیمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے تنظیمی فیصلے کا اعلان کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم اور غیر مسلم کا کردار و عملسوچتا ہوں روز حشراللہ کے حضور مسلم اور غیر مسلم دو قسم کی اقوام ہوں گی توجنت اور دوزخ کا فیصلہ کن اطوار کی بنا پر ہوگا؟پہلے  مختصراًمسلمانوں کی بات کرتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈین بارڈر سکیورٹی فورس میں کتے کے بچوں کے جنم پر تحقیقات کا حکم - BBC News اردوبی ایس ایف کے ضابطہ اخلاق کے مطابق سرحد جیسے حساس مقام پر تعینات کتے ، افسران کی زیر نگرانی کام کرتے ہیں اور وہ ڈیوٹی کے دوران حاملہ نہیں ہو سکتے۔ مطلب کتی انڈین فوجیوں نال رلی ھوئی کسی کتے کے بچے کی حرکت لگتی ہے 🥸 Lagta hai Pakistan ka kutta India ki kitti pregnant kr GIA 🧐🧐🧐🧐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں نے سیاسی سرگرمیوں سے روک دیامولانا فضل الرحمان کی طبیعت سے متعلق مولانا عبدالغفور حیدری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاسی سرگرمیاں تاحکم ثانی منسوخ رہیں گی۔ Is shaks ki tareef ak munafiq lafz sy bhar k kuch b nai nai ڈاکٹرز مریض کا بڑا گوشت،چاول بند کرتے ہیں یہ غیرت والا ڈاکٹر ہے جو بے غیرتیوں سے پرہیز بتا رہا ہے۔ واوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »