صحیفہ جبار نے سنایا اپنی شادی سے جڑا دلچسپ قصہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحیفہ جبار نے سنایا اپنی شادی سے جڑا دلچسپ قصہ arynewsurdu

کراچی: معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی شادی سے متعلق دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے لیے لڑکیاں دیکھ رہی تھیں جب ان کے شوہر نے انہیں ہی پسند کرلیا۔

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا کہ شوہر کو لڑکیاں دکھاتے دکھاتے انہیں وہ خود پسند آگئیں۔ اداکارہ نے اپنی شادی کا دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا کہ وہ شروع سے ہی ٹام بوائے قسم کی لڑکی تھیں اس لیے کوئی ان کی طرف متوجہ نہیں ہوتا تھا۔انہوں نے کہا کہ ان کے دوست خواجہ خضر حسین نے انہیں اپنے لیے لڑکی دیکھنے کا کہا تھا، میں نے ان کے لیے بہت کوششیں بھی کی اور کئی لڑکیاں بھی دکھائیں لیکن اتفاق سے سب کی منگنی ہوچکی تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ شوہر کو شادی کے لیے لڑکیاں دکھاتے دکھاتے میں خود ہی انہیں پسند آگئی، بس پھر لڑکیاں پسند کرنے کا سلسلہ ختم ہوا اور میں خود دلہن بن گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi ka bura Bura hal hai is per Bhi Koi Ek show yah post Laga den

Vah kya news hai aur Kuchh Nahin Mila Yaar Tumko

بس نیوز چنیل کو یہی خبر دیتے رہیں کتنی منافقت کریں گے کوی تو بطاین عوام کو سچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کو شادی کیلئے لڑکیاں دکھاتے دکھاتے انہیں میں پسند آگئی: صحیفہ جبارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ شوہر کو لڑکیاں دکھاتے دکھاتے انہیں وہ خود پسند آگئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوہر کو شادی کیلئے لڑکیاں دکھاتے دکھاتے انہیں میں پسند آگئی: صحیفہ جباراداکارہ جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ کی مہمان بنیں جس دوران انھوں نے اپنی شادی کا دلچسپ قصہ سنایا ۔ سب کے ساتھ ایسا ہی ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکار محب مرزا کا دوسری شادی کا انکشاف - ایکسپریس اردواداکار نے شادی کی تفصیلات یا اپنی شریک حیات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔ Kuch yaha k hall b bta drain ye Hyderabad ki pic Hy gher saeerge Pani Sy bhary Hain koi sunny Wala nai awam k Liye bs jhoty wady
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑے جب کہیں گے جیسا کہیں گے ویسے کرلیں گے عاصم اظہر سے شادی سے متعلق سوال پر میرب علی کا جوابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی سے متعلق ابھی کوئی منصوبہ بندی نہیں: میرب علیلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے کہا ہے کہ شادی سے متعلق میری کوئی منصوبہ بندی نہیں، جب بڑے کہیں گے شادی کر لوں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی اپنی شادی میں کس کس کو بلائیں گے؟ پیسر نے بتا دیاشاہین شاہ آفریدی اپنی شادی میں کس کس کو بلائیں گے؟ پیسر نے بتا دیا ARYNewsUrdu ShaheenShahAfridi He is always available for lucrative money making leagues but not for Pakistan...disgusting..this is true for most Pakistan fast bowlers these days.... نجم سیٹھی چیف گیسٹ تو پکا ہے ۔ باقی سب ٹٹو ٹیرے najam sethi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »