شاہین شاہ آفریدی اپنی شادی میں کس کس کو بلائیں گے؟ پیسر نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین شاہ آفریدی اپنی شادی میں کس کس کو بلائیں گے؟ پیسر نے بتا دیا ARYNewsUrdu ShaheenShahAfridi

شاہین شاہ آفریدی اگلے ماہ شاہد آفریدی کی بیٹی سے نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے وہ اپنی شادی میں کس کس کو بلائیں گے یہ پیسر نے بتا دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے نکاح کے بعد اب سب کی نظریں ان کے دوست اور اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح پر مرکوز ہوگئی ہیں جو آئندہ ماہ سابق کپتان بوم بوم آفریدی کی چھوٹی بیٹی انشا سے ہوگا۔ شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی کا حال ہی میں نکاح ہوا ہے اور خاندانی ذرائع کے مطابق شاہین شاہ اور انشا شاہد کا نکاح آئندہ ماہ پی ایس ایل 8 سے قبل 3 فروری کو منعقد ہوگا۔

شاہین شاہ کی شادی کے حوالے سے ان کے پرستار منتظر ہیں کہ وہ بتائیں کہ شادی کی تیاریاں کیسی جا رہی ہیں اور وہ اپنی شادی میں کس کس کو مدعو کریں گے تو شائقین کو یہ جواب بھی مل گیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی گزشتہ دنوں لاہور کی نجی یونیورسٹی کی ایک تقریب میں شریک ہوئے جہاں ان سے یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے کئی دلچسپ سوالات کیے جس میں ایک سوال ان کی شادی کی تیاریوں اور مہمانوں سے متعلق بھی پوچھا گیا۔نئی زندگی کی شروعات سے متعلق سوال کے جواب میں شاہین آفریدی نے کہا کہ شادی میں ایک ماہ باقی رہ گیا ہے۔ تیاریاں زور و شور سے جاری اور بہت اچھی چل رہی ہیں۔ اپنی شادی میں انشا اللہ تعالیٰ سب کو بلاؤں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mugy lazmi bulay gy aor ka pata ni 🤣🤣

najam sethi

نجم سیٹھی چیف گیسٹ تو پکا ہے ۔ باقی سب ٹٹو ٹیرے

He is always available for lucrative money making leagues but not for Pakistan...disgusting..this is true for most Pakistan fast bowlers these days....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیاشاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ کا نکاح نصیر ناصر کے ساتھ ہوا، رخصتی بعد میں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahidAfridi Take it easy girls I'm unmarried this is someone else lol 😹
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیااقصیٰ آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی کو بھی تقریب میں موجود دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں: اللّه نصیب اچھے کرے کمال ہے ، کیا خبر ہے کہ شاہد آفریدی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ، ا و بھئ اس نے نہیں ہونا تو کس نے ہونا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کا حق مہر کتنا طے ہوا؟اقصیٰ آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شاہد آفریدی، شاہین شاہ آفریدی کو بھی تقریب میں موجود دیکھا جاسکتا ہے گانڈو تم نے رشتہ دینا ہے Ma Sha Allah, may she have blessed life, ameen او بیغیرتا تو دینا اے حق مہر جتنا وی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کی تیاری اچھی چل رہی ہے، سب کو بلاؤں گا، شاہین آفریدیقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنی شادی کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ اپنی شادی کے متعلق قوم کو آگاہ کر دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلیکشن کمیٹی کے فیصلے میں کس کی مشاورت تھی؟ بابراعظم نے بتا دیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ امام الحق اور سرفراز احمد کی شراکت ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا عامر کو کھلانے کیلئے شاہین حارث یا وسیم جونیئر کو باہر بٹھا دیتا رمیز راجہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین  رمیز راجہ نے کہا کہ کیا میں محمد عامر کو ٹیم میں کھلانے کیلئے شاہین شاہ آفریدی  ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »