بڑے جب کہیں گے جیسا کہیں گے ویسے کرلیں گے عاصم اظہر سے شادی سے متعلق سوال پر میرب علی کا جواب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'شادی جلدی ہو یا تاخیر سے ہو کوئی مسلہ نہیں ، سب گھر والوں پر چھوڑا ہوا ہے'،میرب علی

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ میرب علی سے گلوکار آصم اظہر کے ساتھ شادی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ"اتنا مشکل سوال پوچھ لیا، میں کسی

بھی چیز کے حوالے سے پہلے سے منصوبہ بندی نہیں کرتی، جتنا جلدی فیملی کہے گی، ہم ہر چیز اپنی فیملی پر چھوڑتے ہیں، بڑے جب کہیں گے، جیسا کہیں گے ویسے کرلیں گے، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے چاہے شادی جلدی ہو یا دیر سے ہو"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرب علی اور عاصم اظہر شادی کب کر رہے ہیں؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے بتا دیا کہ وہ گلوکار عاصم اظہر سے شادی کب کر رہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سال نو کا جشن، سی ویو جانے کے محدود راستے کون سے؟کراچی میں نئے سال کا جشن منانے والوں کے لیے ساحل سمندر جانے والے راستے کھلے رہیں گے، شہری سی ویو کہاں کہاں سے جا سکیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیارا اور سدھارتھ کی شادی کی تاریخ اور وینیو سامنے آگیادونوں کی شادی کو خفیہ رکھا جائے گا جب کہ سکیورٹی اہلکار 3 فروری کو ہی جیسلمر بھیج دیے جائیں گے: رپورٹ جیو والی سدھارتھ کو اپنی ماں کے پاس لے جاو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی: شاہد آفریدیجن پچز پر ہم نے کھیلا ہے اس سے ہم آگے نہیں جا سکتے، دوسرے ٹیسٹ کے لیے باؤنسی وکٹ کی کوشش کریں گے: عبوری چیف سلیکٹر قومی ٹیم We know it .we dam need your clearance... اسی لیے آپ نے اپنا پالتو Shoaib_Jatt بابر پر بھونکنے کے لیے چھوڑا ہوا ہے۔ بابراعظم یوتھی نسل سے ھے. یہ میری بات لکھ لو سکرین شاٹس لے کر رکھ لو.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اور انڈین فنکار تنقید کرنے والوں کا آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان - ایکسپریس اردوطاقت ور حلقوں کی جانب سے ہمیں ہدف نہ بنایا جائے تو فنکاروں کے اشتراک سے بہترین نتائج نکلیں گے، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گورنر کے پی کے نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیےپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے ہیں، غلام علی کے مطابق اختلافی نوٹ بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »