بابر ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی، سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی: شاہد آفریدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جن پچز پر ہم نے کھیلا ہے اس سے ہم آگے نہیں جا سکتے، دوسرے ٹیسٹ کے لیے باؤنسی وکٹ کی کوشش کریں گے: عبوری چیف سلیکٹر قومی ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کپتان اعظم کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا ہم چاہتے ہیں کہ کرکٹ آگے جائے لیکن جن پچز پر ہم نے کھیلا ہے اس سے ہم آگے نہیں جا سکتے، ایسی پچز سے بولرز کو کافی نقصان ہو سکتا ہے، ہم اس سے اچھی وکٹ بنا سکتے ہیں، دوسرے ٹیسٹ کے لیے باؤنسی وکٹ کی کوشش کریں...

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں اور پی سی بی انتظامیہ کے درمیان رابطے کا کافی فقدان لگتا ہے، چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا پلیئرز سے براہ راست رابطہ ضروری ہے، پلیئرز سے انفرادی بات چیت کرکے اندازا ہوا کہ مسائل کیا ہیں، خواہش ہے کہ مدت مکمل ہونے سے قبل 2 ٹیمیں بنائیں تاکہ بینچ مضبوط ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Paisa chalta hai

بابراعظم یوتھی نسل سے ھے. یہ میری بات لکھ لو سکرین شاٹس لے کر رکھ لو.

اسی لیے آپ نے اپنا پالتو Shoaib_Jatt بابر پر بھونکنے کے لیے چھوڑا ہوا ہے۔

We know it .we dam need your clearance...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں08:03 PM, 30 Dec, 2022, کھیل, کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کیسی وکٹ تیار کی جائے گی ؟ شاہد آفریدی نے بتا دیاکراچی(آئی این پی)چیئرمین عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں باﺅنسی وکٹ تیار کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کا پی سی بی کے نئے سیٹ اپ پر بات کرنے سے صاف انکار - ایکسپریس اردوقومی کرکٹ اور سلیکشن کمیٹی کی باتوں کو سامنے نہیں لانا چاہتا، پرفارمنس قائم رکھنے کی کوشش کروں گا بابر اعظم Join, ATN (Awami Tehrik-e-Najat) A True Way +923024403330 Is ka kaam play kerna hai, us ko step up sai kiya layna dayna. Jiss ki jo duty hai woh apnj kery. In ka kaam Ground mai perfom kerna hai. Jo yeh karty nahee.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عبوری سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے ٹیم کے انتخاب میں کپتان سے مشورہ نہیں کیا ذرائع بابر اعظم برہم01:51 PM, 29 Dec, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : ون ڈے ٹیم کی سلیکشن کے لیے مشورہ نہ کرنے پر کپتان بابراعظم عبوری سلیکشن کمیٹی سے ناراض اور غصے میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیاپاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کا نکاح ہوگیا۔شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آگئی،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغازکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »