گورنر کے پی کے نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر 'کے پی کے 'نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے

نجی ٹی وی چینل"دنیانیوز"کے مطابق حاجی غلام علی نے لکھا کہ جو لوگ اس سے متاثر ہو رہے ہیں وہ عدالت جائیں گے تب ہی صحیح فیصلہ آئے گا،خیال رہے کہ صوبائی اسمبلی نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل منظوری کے بعد گورنر کو دستخط کے لیے بھیجا تھا، گورنر کے پی نے دستخط

کیے بغیر بل پر اعتراضات لگا کر واپس سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو بھیج دیا تھا، سپیکر نے گورنر کو ان کے اختیارات کے حوالے سے بل پر اپنا نوٹ لکھ کر واپس بھیجا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ صوبائی اسمبلی سے منظور بل کے تحت 2008 سے ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی تحفظ دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیلئے بڑا ریلیف گورنر خیبر پختونخوا نے ہیلی کاپٹر بل پر دستخط کردیے02:38 PM, 30 Dec, 2022, اہم خبریں, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور :  گورنر خیبر پختونخوا نے اختلافی نوٹ کے ساتھ ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط MoulanaOfficial اب اس گورنر کا کیا کرنا ہے اب اس یہودی عمران خان کو کش بات پر ریلیف دیا جا رہا ہے.? Kuen ye mamla adalt m nhi aye gaa keya
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گورنر کے پی نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر اختلافی نوٹ کیساتھ دستخط کر دیےبل پر دستخط کر دیے ہیں لیکن اختلافی نوٹ بھی لکھا ہے: گورنر حاجی غلام علی مزید پڑھیں: اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 29 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 ارب 88 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے کیا فرق پڑتا ہے تیرے اختلافی نوٹ سے ؟ 😂 نا کرتا سائن 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر کے پی نے وزرا کی مراعات کے بل پر اختلافی نوٹ کے بعد دستخط کردیےگورنر کے پی نے وزرا کی مراعات کے بل پر اختلافی نوٹ کے بعد دستخط کردیے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعتسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں لاہورہائیکورٹ نے محکمہ قانون کے افسران کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔جمعہ کو لاہورہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لئے جسٹس شاہد کریم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر اور وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا ہیلی کاپٹر کے معاملے پر آمنے سامنےخیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی اور وزیرِ اعلیٰ محمود خان سرکاری ہیلی کاپٹر کے معاملے پر آمنے سامنے آ گئے۔ لو کرلو بات گورنر ریاست کا ہے یا مولانا کے مدرسے کا مہتمم کے مولانا کی منافقت کو اپنا نصب العین بنانے لگا PeshawarKPK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس کونسل کی ایندھن کے کم استعمال کی تجاویزپاکستان بزنس کونسل نے ایندھن کے کم استعمال کے لیے تجاویز پیش کر دیں۔ درآمدی ایندھن بند کرکے حکمرانوں کی فوج اور ان کے کاروان کیا پیدل چلیں گے.ایک ایک کے لئے 40-50 کا کاروان. بلکہ اب تو جم غفیر کے لئے ھیلی کاپٹر اور چار پلین کے سفر. لٹ مچی ھے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »