نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان ARYNewsUrdu

ون ڈے سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا تھا تاہم حتمی 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل شاہد آفریدی کراچی میں کرینگے۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ کھلاڑیوں میں حارث سہیل، فخرزمان بھی شامل کیے جا چکے ہیں، اس کے علاوہ شرجیل خان کی ون ڈے اسکواڈ میں 5 سال بعد واپسی کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 9، 11 اور 13 جنوری کو نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں تین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر زمان نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریزمیں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزملاہور ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے حوصلے بلند ہیں، مجھے اچھی پرفارمنس کی اُمید ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فخر زمان نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریزمیں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزملاہور ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے حوصلے بلند ہیں، مجھے اچھی پرفارمنس کی اُمید ہے۔ My favorite ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلانکراچی: (ویب ڈیسک) عبوری سلیکشن کمیٹی اور کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ No place for showbaaz Hassan Ali. It’s just parchi or nepotism
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہرہیمسٹرنگ کا شکار ہونے والے ایڈم ملنے بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہوگئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز؛ کیوی ٹیم اہم بولر سے محروم - ایکسپریس اردوایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »