نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAKvNZ Cricket ShahidAfridi

نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔

چیف سلیکٹر و سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی منتخب کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کریں گے، یہ میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ ممکنہ کھلاڑیوں میں بابر اعظم ، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، عامر جمال، حارث رؤف، حسن علی، احسان اللہ، امام الحق، کامران غلام، محمد حارث، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم، نسیم شاہ، قاسم اکرم، سلمان علی آغا، شاداب خان، شاہنواز دھانی، شان مسعود، شرجیل خان، فخر زماں، حارث سہیل اور طیب طاہر شامل ہیں۔قومی سلیکٹرز نے ابتدا میں اعلان کیے جانے والے 21 رکنی قومی اسکواڈ ایسے چھ کھلاڑیوں کو شامل کیا تھاجنہوں نے ابھی تک کوئی ون ڈے انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا، ان میں ابرار احمد، عامر جمال، احسان اللہ، کامران...

واضح رہے پاکستان ورلڈ کپ سپرلیگ میں چھٹے نمبر پر ہے جبکہ نیوزی لینڈ دوسری پوزیشن پر براجمان ہے، سیریز میں وائٹ واش کرنے پر پاکستان پہلی پوزیشن حاصل کرسکتا ہے۔ خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے میچز کی سیریز 9، 11 اور 13 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا - ایکسپریس اردوتمام میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکاننیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فٹنس بحال کرنے کے لیے شاہین آفریدی کی بھرپور ٹریننگکراچی: (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں حصہ لینے کے لیے بھرپور ٹرینگ کا آغاز کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز؛ کیوی ٹیم اہم بولر سے محروم - ایکسپریس اردوایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہرہیمسٹرنگ کا شکار ہونے والے ایڈم ملنے بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہوگئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »