کراچی ٹیسٹ: فاسٹ بولر میر حمزہ اپنی کارکردگی سے ناخوش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 5 کھلاڑی آؤٹ 277 رنز پر ڈکلیئرکردی، پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 319 رنز کا ہدف ملا ہے۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر بغیر کوئی رن بنائے دو وکٹیں گنوادی ہیں، پاکستان کو پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی صورت میں ہوا جو بغیر کوئی رن بنائے ٹم ساؤتھی کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔

پاکستانی کی دوسری وکٹ بھی صفر پر ہی گری جب نائٹ واچ مین میر حمزہ بغیر کوئی رن بنائے اش سودھی کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔ چوتھے روز کھیل کے اختتام پر میر حمزہ نے جیونیوز سے خصوصی گفتگو کی اور اپنی غلطی مانتے ہوئے کہا کہ میں نائٹ واچ مین کی ذمہ داری پوری نہیں کر سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

LoL 120 kph fast bowler hota ah to Shahid Afridi ko b fast bowler kehlana chahiyee

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر حمزہ کی پہلی گیند ڈیون کونوے کیلئے آخری گیند بن گئیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے کو پہلی ہی گیند پر بولڈ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے پھل فروش کا بیٹا بھارت کا سب سے تیز ترین باؤلر بن گیاممبئی : ( ویب ڈیسک ) بھارت کے نوجوان فاسٹ باؤلر عُمران ملک بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے تیز ترین بولر بن گئے۔ No
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنزکراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنز تفصیل:PAKvNZ KarachiTest 2ndTest TestCricket 1stInning NewZealand Pakistan TheRealPCB BLACKCAPS babarazam258 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات پر پوزیشن واضح کریں ورنہ دھرنا دیں گے جماعت اسلامی کا حکومتِ سندھ کو الٹی میٹمجماعت اسلامی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر حکومتِ سندھ 24 گھنٹوں کے اندر کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرنے میں ناکام رہی تو JIPOfficial SirajOfficial Gd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کے 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردیکراچی ملک چلاتا ہے، کراچی کے اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ کریں: وسیم اختر کینڈا جیسے امیر ملک کی کیبینٹ میں انتیس یعنی 29 لوگ ھیں برطانیہ کئ کیبنیٹ میں بائیس یعنی 22. اور ہمارے غریب ملک کی کیبنٹ میں ستر سے بھی زیادہ۰ کھاؤ کھاؤ سارے پاکستان کو سارے مل کر کھاؤ ، کوئ نھیں پوچھنے والا۰ مینو نوٹ وکھا ۔۔۔۔ میرا موڈ بنا۔ بے اختیار روتو ویسے یہ لوگ ہیں کون۔ عوام تو ان کو جانتے بھی نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان 154 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اننگ کا آغاز کریگاکراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان 154 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اننگ کا آغاز کریگا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »