کراچی ٹیسٹ، پاکستان 408 رنز پر آؤٹ، نیوزی لینڈ کو 41 رنز کی برتری مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ، پاکستان 408 رنز پر آؤٹ، نیوزی لینڈ کو 41 رنز کی برتری مل گئی arynewsurdu

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہوگیا ہے پاکستان نے 407 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی اننگ کا آغاز کردیا مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلیے 42 رنز درکار ہیں۔

ٹیسٹ کے تیسرے روز دفاعی حکمت عملی نے پاکستان کومشکل میں ڈال دیا۔ قومی بلے باز تیسرے دن اتنا سست کھیلےکہ نیوزی لینڈ کی برتری بھی ختم نہ ہوسکی اور پورے دن میں 6 وکٹیں گنوا کر صرف 253 رنز ہی بنا سکے۔ سعود نے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی جب کہ سرفراز احمد نے مسلسل تیسری نصف سنچری اسکور کی۔ اس موقع پر سرفراز 78 رنز پر متنازع رن آؤٹ دے دیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان کی آخری وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئینیوزی لینڈ کو پاکستان پر پہلی اننگز میں 41 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے Kitna ganda plyar aya hai ye jis se shot e nahi lagti koi ik
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 5 وکٹیں کھو کر 332 رنز بنالیے - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 117 رنز درکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: میٹ ہنری کی جارحانہ نصف سنچری، کیوی بلے بازوں کی آخری وکٹ کے لیے اہم شراکت - BBC News اردومیٹ ہنری کا لاٹھی چارج اور پاکستانی بولرز لنچ تک آخری وکٹ لینے میں ناکام! نیوزی لینڈ نے پہلے سیشن میں 124 رنز بنائے اور تین وکٹیں گنوائیں جس میں آخری وکٹ کی شراکت کے 88 رنز شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: کل ہمارے لیے اہم دن ہے، پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے، ہینریکراچی میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 418 رنز بنا لیےکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں کیویز نے شاہینوں کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 418 رنز بنا لیے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنزکراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنز تفصیل:PAKvNZ KarachiTest 2ndTest TestCricket 1stInning NewZealand Pakistan TheRealPCB BLACKCAPS babarazam258 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »