کراچی میں سب سے تیز ہوائیں کہاں چلیں؟ ڈیٹا سامنے آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر سے چلنے والی تیزہواؤں کی رفتار کا ڈیٹا سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سب سے تیز رفتار ہوائیں مسرو بیس پر چلیں، جن کی رفتار 72 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق اس کے بعد سب سے زیادہ تیز ہوائیں پی اے ایف فیصل پر چلیں، جن کی رفتار 63 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔تیز ہواؤں کے باعث حادثات میں 5 افراد ہلاک

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ کنیز فاطمہ سوسائٹی، گلشن معمار، شیر شاہ اور نارتھ کراچی میں دیواریں گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوئے لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کنیز فاطمہ سوسائٹی، گلشن معمار، شیر شاہ، اور نارتھ کراچی میں دیواریں گرنے سے 4 افرادجاں بحق ہوئے۔

پولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا، مواچھ گوٹھ بلدیہ میں چھت کا حصہ گرنے سے خاتون اور مرد زخمی ہوئے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی بلوچستان اور مشرقی ایران میں ہوا کا زائد دباؤ موجود ہے، مغربی سمت سے 45 سے54 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کبھی ہواؤں کی رفتار 63 کلو میٹر بھی ہورہی ہے، رات گئے تک تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی اور حید رآباد میں آج سے انڈور ڈائننگ بندانڈور ڈائننگ پر پابندی کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ Bhai indoor dining wedding halls band hai to schools q khole hai?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا بے قابو، کراچی میں کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیلنے لگی DrMuradPTI 🤲🥲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: لاپتہ کمسن بچے کی لاش نالے سے برآمد، علاقہ میں اشتعالکراچی: لاپتہ کمسن بچے کی لاش نالے سے برآمد، علاقہ میں اشتعال arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیاتہواؤں کی رفتار 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹے تک بڑھ سکتی ہے، 22 سے 26 جنوری کے دوران کراچی سمیت سندھ میں ہلکی سردی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے تیز ہوائیں چلنے اور سردی بڑھنےکا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے، تیز ہوائیں چلنے اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کرگیا، کیسز کی شرح 45 فیصد سے تجاوز کرگئی مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi سندھ گورنمنٹ...تو کیا ہوا..جب کرونا آتا ہے.تو کرونا پھیلتا ہے..جب زیادہ کرونا آتا ہے تو زیادہ پھیلاتا ہے ARYNEWSOFFICIAL Govt kia kr rahi hai ,, ab log mushkal may hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »