کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہواؤں کی رفتار 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹے تک بڑھ سکتی ہے، 22 سے 26 جنوری کے دوران کراچی سمیت سندھ میں ہلکی سردی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ساحلی علاقوں میں ہواؤں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹے تک ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہواؤں کی رفتار 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹے تک بڑھ سکتی ہے، 22 سے26 جنوری کے دوران کراچی سمیت سندھ میں ہلکی سردی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس دوران کراچی میں رات کا درجہ حرارت 8 سے 9 ڈگری گرسکتا ہے، سندھ کے بیشتر شہروں کا درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری تک گر سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جنوب پنجاب کی جانب بڑھ رہاہے، مغربی ہواؤں کے اثرات کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی معتدل لہر کی صورت میں رہیں گے جبکہ سمندر میں معمول سے تیز لہریں بھی پیدا ہوسکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائدمظفر آباد میں 21 فیصد، حیدرآباد میں 14، اسلام آباد 12، پشاور 11 اور راولپنڈی میں شرح 10 فیصد رہی۔ جتنی تیزی سے کراچی میں کرونا بڑھ رہا ہے بقول میڈٰیا بچنا کسی نے نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا بے قابو، کراچی میں کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیلنے لگی DrMuradPTI 🤲🥲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: لاپتہ کمسن بچے کی لاش نالے سے برآمد، علاقہ میں اشتعالکراچی: لاپتہ کمسن بچے کی لاش نالے سے برآمد، علاقہ میں اشتعال arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے پولیس اہلکاروں کو کراچی سے ہٹانے کا فیصلہکرائم ریکارڈ رکھنے والے اہلکاروں کی فہرست تیار کی جارہی ہے ، فہرست میں شامل اہلکاروں کو ضلعوں سے ہٹا دیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang But they'll continue to Police? کراچی سے ساری پولیس کو ہٹا کر صرف ایک نیکر اور ٹی شرٹ میں کانگو بھیجا جائے جہاد کرنے کے لیے۔ ان کی واپسی ہمیشہ کے لیے بین کر دی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »