سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں باغیوں پر بمباری، 70 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: ابو ظہبی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں باغیوں پر بمباری میں تیزی آگئی ہے اور اتحادی افواج کے حملے میں جیل تباہ ہوگئی جس سے 70 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے

مطابق سعودی فوجی اتحاد کی حوثی باغیوں کے مضبوط شہر صعدہ پر بمباری کے نتیجے میں جیل تباہ ہوگئی، 3 بچوں سمیت 70 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 138 زخمی ہیں ۔

سعودی اتحاد نے یمن کے ساحلی شہر حدیدہ پر بمباری کرکے کمیونیکیشن مرکز تباہ کردیا جسکے بعد یمن بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کے ہر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ دوسری جانب سلامتی کونسل نے باغیوں کے ابوظہبی پر حملے کی مذمت بھی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes MAA SHAA ALLAH very well done against enemies. Befitting lesson was eminent .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: بچوں کی ویکسی نیشن کے حوالے سے حکام کی وضاحتذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں طلبا کو ویکسین لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں، مملکت کے تمام ریجنز میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی نے جرمن فوجی طیارے کو اپنی فضاء استعمال کرنے سے روک دیا۔مالی کی فوجی جنتا نے ایک جرمن فوجی طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے روک دیا ہے۔برلن میں وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ بحران زدہ اِس مغربی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کاغیرملکیوں کواپنے شہریوں کے برابر سہولیات دینے کا فیصلہسعودی حکومت کاغیرملکیوں کواپنے شہریوں کے برابر سہولیات دینے کا فیصلہ SaudiArabia IqamaHolders Foreigners Iqama Facilities KingSalman KSAmofaEN saudiarabia AljawazatKSA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستانی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلانسعودی عرب کا پاکستانی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SaudiArabia پلید دیوبندی How? Ye mujay dy do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آج کورونا کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تازہ صورت حال جانیےسعودی عرب میں آج کورونا کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تازہ صورت حال جانیے ARYNewsUrdu SaudiArabia coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟ - ایکسپریس اردویہ قدیم مقبرے ’خیبر‘ سے لے کر ’شرواق‘ سے آگے تک، زنجیر کی کڑیوں کی طرح ہزاروں میل پر پھیلے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »