کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی اور حید رآباد میں آج سے انڈور ڈائننگ بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی اور حید رآباد میں آج سے انڈور ڈائننگ بند

عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر میں مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد سندھ کے بڑے شہروں کراچی اور حیدر آباد میں آج سے انڈور ڈائننگ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں انڈور تقریبات پر 15 فروری تک پابندی عائدکی گئی ہے جب کہ آؤٹ ڈور تقریبات میں ویکسی نیٹڈ 300 افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بھی نئی کورونا پاپندیوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے جس کے تحت انڈور ڈائننگ، انڈور شادی اور دیگر تقریبات پر 24 جنوری سے 15 فروری تک پابندی ہوگی۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 23 افراد انتقال کر گئے ہیں جبکہ 7678 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں۔ مزید برآں پنجاب میں اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں 20کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد یونیورسٹی کاکیمپس سیل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai indoor dining wedding halls band hai to schools q khole hai?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹفافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہکراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ Islamabad Karachi Increase Corona Cases COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں انڈور تقریبات بند، کم عمرطالب علموں کیلئے50 فیصد حاضری کی اجازتآؤٹ ڈور تقریبات میں ویکسینیٹڈ 300 افراد کی شرکت کی اجازت ہوگی، سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائدمظفر آباد میں 21 فیصد، حیدرآباد میں 14، اسلام آباد 12، پشاور 11 اور راولپنڈی میں شرح 10 فیصد رہی۔ جتنی تیزی سے کراچی میں کرونا بڑھ رہا ہے بقول میڈٰیا بچنا کسی نے نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »