کراچی میں آج سے تیز ہوائیں چلنے اور سردی بڑھنےکا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں آج سے تیز ہوائیں چلنے اور سردی بڑھنےکا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سمندری ہوائیں چلنے سے کراچی کا مطلع جزوی ابرآلود ہے، جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 18 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے صبح کے وقت میں اوس بھی پڑی۔

حکام محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14سے 16ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔مزید برآں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے تحت بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ میں بارش اور برفباری جبکہ بارکھان، ژوب، نوکنڈی، دالبندین اور نوشکی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیاتہواؤں کی رفتار 36 سے 45 کلو میٹر فی گھنٹے تک بڑھ سکتی ہے، 22 سے 26 جنوری کے دوران کراچی سمیت سندھ میں ہلکی سردی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی اور حید رآباد میں آج سے انڈور ڈائننگ بندانڈور ڈائننگ پر پابندی کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ Bhai indoor dining wedding halls band hai to schools q khole hai?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہکراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ Islamabad Karachi Increase Corona Cases COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیسٹ ہاﺅس میں مقیم نوعمر ماڈل کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیابیونس آئرس(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹینا میں نوعمر ’اونلی فینز‘ ماڈل کو خنجر کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ دی سن کے مطابق 21سالہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار تیز ۔۔۔مزید 23افرادجاں بحقملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مہلک مرض سے مزید 23افرادچل بسے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائدمظفر آباد میں 21 فیصد، حیدرآباد میں 14، اسلام آباد 12، پشاور 11 اور راولپنڈی میں شرح 10 فیصد رہی۔ جتنی تیزی سے کراچی میں کرونا بڑھ رہا ہے بقول میڈٰیا بچنا کسی نے نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »