گیسٹ ہاﺅس میں مقیم نوعمر ماڈل کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیونس آئرس(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹینا میں نوعمر ’اونلی فینز‘ ماڈل کو خنجر کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ دی سن کے مطابق 21سالہ

میلینی جواریز نامی یہ لڑکی ارجنٹینا کے شہر روسریو میں ایک گیسٹ ہاﺅس میں مقیم تھی جہاں سے گزشتہ روز اس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس کے جسم میں 14بار خنجر گھونپا گیا۔

رپورٹ کے مطابق واردات کے روز میلینی کی ایک دوست اسے فون کرتی رہی اور جب اس کی طرف سے فون نہیں اٹھایا گیا تو وہ فکر مند ہوئی اور میلینی کی بہن کو فون کرکے صورتحال سے آگاہ کیا۔ میلینی کی بہن کے پاس اس کے کمرے کی چابی تھی۔ چنانچہ اس نے جا کر کمرہ کھولا تو سامنے میلینی کی خون میں لت پت لاش پڑی تھی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے کمرے کی کھڑکی اور دروازے پراسرار طور پر اندر سے بند تھے، کمرے کی لائٹ بجھائی ہوئی تھی تاہم ٹی وی پورے والیم کے ساتھ چل رہا تھا۔ اس کے کمرے سے صرف اس کا موبائل فون غائب پایا گیا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے: چودھری پرویز الٰہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کسانوں کو دنیا کے مقابلے میں 5 گنا سستی یوریا کھاد دستیاب ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے دعویٰ سے کہا ہے کہ پاکستان میں کسانوں کو عالمی قیمتوں کے مقابلے میں 5 گنا سستی یوریا کھاد دستیاب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خواجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مظفرآباد میں جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار، تحقیقات شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »