اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش UAE isreal

ہے۔ نشریاتی ادارے العربیہ نیٹ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعطم نفتالی بینیٹ کی جانب سے پیشکش اس وقت کی گئی ہے جب حوثی ملیشیا نے ابوظہبی کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔العربیہ نیٹ نے

اسرائیل کے مؤقر اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل کے توسط سے کہا ہے کہ وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی جانے والی پیشکش کے لیے باضابطہ طور پر ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کو خط بھی لکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ - ایکسپریس اردواسرائیلی صدر ممکنہ طور پر جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گے، صدر اردوان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ کی انسٹاگرام پر واپسی، مداح خوشی سے نہالشاہ رخ خان نے گزشتہ برس ستمبر میں اپنے مداحوں کو مذہبی تہوار کے موقع پر مبارکباد دی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات؛ سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر اظہارِاطمینانآرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات؛ سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر اظہارِاطمینان ARYNewsUrdu COAS Schools band Karway corona khatrynak hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز پارلیمانی کمیٹی نے بھی جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دیدیجسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری اتفاق رائے سے دی گئی ہے: فاروق ایچ نائیک Ma Sha ALLAH Mubrook مطلب کام میرٹ پر نہیں اپنی پسند نا پسند کا ہے میرا سوال ہے جو جج سینئر ہیں ان کا انتخاب کیوں نہیں اگر اس قابل نہیں تو پھر اس پوسٹ پہ کیوں اگر قابلیت ہے تو ان انتخاب کیوں نہیں Aik aurat ko judge bnane ya qazi bnana is mulk ko zeb nhi deta jis ki bunyad Islam ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »