مظفرآباد میں جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار، تحقیقات شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفرآباد: مظفرآباد میں لنگرپورہ کے مقام پر جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار کرلئے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔ مظفرآباد کے نواحی علاقے لنگرپورہ میں زیر تعمی

ر ہاؤسنگ کالونی میں دن دیہاڑے جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ان سے نقدی اور موبائل چھیننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد مقامی پولیس حرکت میں آئی اور ویڈیو نظر آنے والے اشخاص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف مقدمے کا انداراج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق اب تک متاثرہ جوڑے میں سے کسی نے بھی انصاف کے لئے پولیس سے رجوع نہیں کیا جبکہ مقدمے کا اندراج سرکار کی مدعیت میں کیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین میں انوکھا تہوار، گھوڑوں کو آگ کے جلتے ہوئے الاؤ سے گزارا گیایہ تہوار 500 سال سے جاری ہے جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویزZbrdst SaadCho35449015 Dramay fir shoro.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈرون حملے میں پاکستانی جاں بحق، اماراتی وزیر خارجہ کا قریشی کو ٹیلیفون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فوٹوگرافر نے مکہ مکرمہ اور جدہ کو ایک ہی تصویر میں سمو دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹے کو گولیاں مار دی گئیںکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹے کو گولیاں مار دی گئیں arynewsurdu karachi آہ ریاستِ مدینہ آواز ناظم ریئس اگلا ٹک ٹاک سٹار چلا دےیوں نیوز جلدی سے Police aur qanoon to kuch ker nahi saktay ... lehaza meri logon say guzarish hai ke muzahimat say gurez karen. pesa phir a jayega Jaan nahi ati. Jaan na bhi jaye kabhi kabhi zindagi bhar ki mazoori a jati hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلم طالبات کو حجاب کرنے پر کلاس سے نکال دیا گیا - ایکسپریس اردو31 دسمبر سے اب تک کلاس میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، حاضری شمار نہیں کی جارہی، طالبات
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »