این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا دوسرا اہم اجلاس ہ

وا جس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا جبکہ اجلاس میں نئی بندشوں کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غورآئیں۔

ذرائع کے مطابق این سی او سی اجلاس میں تعلیمی اداروں میں جاری ٹیسٹنگ پر بریفنگ ‏دی گئی ، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس و ٹیچرز کی لازمی ویکسینیشن کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا ۔ ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح نو اعشاریہ چار پانچ فیصد ریکارڈ ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 29 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bacho ka socho apnaa nh DrMuradPTI

Very good

Good

Something is better than nothing

آنلائن ٹھیک ھے لیکن پاکستان میں اتنی سہولت کدر ھے 😓😓

Ok

Sardi Bohut Hai Band Hi Kardin School

Inho ny bchoo ko prny nhi dyna

Please 🙏 do not disturb, Education system

Sardi bhoot zaida par rahi ha jis ki waja sa chote bache bemaar ho rhe hein

3 din sa acha ha ya to close krein ya phir pora week on rakein

Dramay fir shoro.....

SaadCho35449015

Zbrdst

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اجلاس آج طلب11:55 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن منڈی بہاءالدین میں نجی کالج کے طالب علم پر ڈنڈے سوٹوں سے مسلح طلباء گروپ کا بدترین تشدد، تشدد کی ویڈیو اپنے گروپ کی دھاک بیٹھانے کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، طالبعلم پر تشدد کا واقعہ نواحی گاوں دھریکاں تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پیش آیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے پر اتفاق12:44 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: این سی او سی کےاجلاس میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا تاہم تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر غور Jo log berojgar hai jo garib hai unke liye kya Lai Amal ho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے صرف تعلیمی اداروں کی بندش کیوں ? ارے کیا اجلس وجلاس بہاٸ بند کرو اسکول اس سے پہلے کے دیر ہوجاۓ پھر مت کہنا کے بتایا نہیں 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی بھی اومیکرون کے نشانے پر، کئی کیسز رپورٹپی سی بی بھی اومیکرون کے نشانے پر، کئی کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu PCB OmicronVariant
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےپاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے اپنے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلین لیگ چھوڑ دو۔۔کھلاڑیوں کو پی سی بی کا حکم۔۔کیا وجہ بنی۔۔؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ سٹار کھلاڑی اس وقت آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں اپنے جوہر دکھا رہے ہیں، مگر اب ان کھلاڑیوں کو لیگ کو درمیان میں چھوڑ کر فوراً وطن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »