تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اجلاس آج طلب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:55 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے صوبائی وزرائے تعلیم اور صحت کا اجلاس آج 17 جنوری کو طلب کر لیا۔

اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور صوبائی وزرائے صحت کے وزراء کا اجلاس تعلیم کے شعبے، عوامی اجتماعات، شادی بیاہ کی تقریبات، انڈور/آؤٹ ڈور ڈائننگ اور ٹرانسپورٹ سیکٹر پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے نان فارماسیوٹیکل مداخلت کا ایک نیا مجموعہ تجویز کرے گا۔ ملک میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے تناسب کے پیش نظر تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ این سی او سی نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کے لیے صوبوں خصوصاً سندھ حکومت کے ساتھ بڑے پیمانے پر رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ این سی او سی نے 17 جنوری سے پرواز میں کھانے، ناشتے کی فراہمی پر مکمل پابندی کے نفاذ کا فیصلہ بھی کر رکھا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی سے کہا گیا کہ وہ دوران پرواز ماسک پہننے کو یقینی بنائے اور تمام ہوائی اڈوں پر ایس او پیز کو بھی نافذ...

17 جنوری سے پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے اور اسنیکس کی فراہمی پر بھی پابندی ہو گی۔ این سی او سی نے تمام حلقوں کو ہدایت کی کہ وہ جاری ویکسی نیشن مہم کو تیز کریں اور ویکسی نیشن کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کریں۔ دریں اثنا این سی او سی نے کہا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر میں اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور کم وقت میں اومیکرون کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں تاہم ہسپتالوں میں داخلہ اور شرح اموات نہیں بڑھ رہیں جب کہ کورونا کیسز میں تشویش ناک حالت کے کیسز میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

منڈی بہاءالدین میں نجی کالج کے طالب علم پر ڈنڈے سوٹوں سے مسلح طلباء گروپ کا بدترین تشدد، تشدد کی ویڈیو اپنے گروپ کی دھاک بیٹھانے کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، طالبعلم پر تشدد کا واقعہ نواحی گاوں دھریکاں تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پیش آیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے صرف تعلیمی اداروں کی بندش کیوں ? ارے کیا اجلس وجلاس بہاٸ بند کرو اسکول اس سے پہلے کے دیر ہوجاۓ پھر مت کہنا کے بتایا نہیں 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کی بڑھتی شرح 'این سی او سی کاپابندیوں کے نفاذ کا آغازکورونا کیسز کی بڑھتی شرح 'این سی او سی کاپابندیوں کے نفاذ کا آغاز CoronaSOPs CoronaRestrictions NCOC CoronavirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan Asad_Umar OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فائزر کی جاپان سے کووڈ کی کھائی جانے والی دوا کی منظوری طلبفائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری اور خیبرپختونخوا میں برفباری کا امکان متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتراولپنڈی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مری اور خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں بارشوں اور  پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر  کیا ہے، شمالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »