تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے

اسلام آباد:

ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے صوبائی وزرائے تعلیم اور صحت کا اجلاس کل 17 جنوری کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور صوبائی وزرائے صحت کے وزراء کا اجلاس تعلیم کے شعبے، عوامی اجتماعات، شادی بیاہ کی تقریبات، انڈور/آؤٹ ڈور ڈائننگ اور ٹرانسپورٹ سیکٹر پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے نان فارماسیوٹیکل مداخلت کا ایک نیا مجموعہ تجویز کرے گا۔

ملک میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے تناسب کے پیش نظر تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ این سی او سی نے بڑھتی ہوئی بیماری سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کے لیے صوبوں خصوصاً سندھ حکومت کے ساتھ بڑے پیمانے پر رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ این سی او سی نے 17 جنوری سے پرواز میں کھانے، ناشتے کی فراہمی پر مکمل پابندی کے نفاذ کا فیصلہ بھی کر رکھا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی سے کہا گیا کہ وہ دوران پرواز ماسک پہننے کو یقینی بنائے اور تمام ہوائی اڈوں پر ایس او پیز کو بھی نافذ...

17 جنوری سے پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے اور اسنیکس کی فراہمی پر بھی پابندی ہوگی۔ این سی او سی نے تمام حلقوں کو ہدایت کی کہ وہ جاری ویکسی نیشن مہم کو تیز کریں اور ویکسی نیشن کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lanat ho tum pe

Topi drama starts again m.fs

Lockdown should be imposed in Karachi while smart lockdown in Lahore with 50% attendance in schools

باقی جو کچھ بند کرنا ھو کر دیں مگر سکولز بند نہ کریں پہلے بھی تعلیم کا بہت نقصان ھو گیا ھے

🤣🤣🤣

ارے کیا اجلس وجلاس بہاٸ بند کرو اسکول اس سے پہلے کے دیر ہوجاۓ پھر مت کہنا کے بتایا نہیں

صرف تعلیمی اداروں کی بندش کیوں ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز کی بڑھتی شرح 'این سی او سی کاپابندیوں کے نفاذ کا آغازکورونا کیسز کی بڑھتی شرح 'این سی او سی کاپابندیوں کے نفاذ کا آغاز CoronaSOPs CoronaRestrictions NCOC CoronavirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan Asad_Umar OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے سوشل میڈیا پرسوشل میڈیا پر دُنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے شروع ہوگئے جوکہ 18 فٹ لمبا اور 14,360 پونڈ (6.5 ٹن) وزنی ہے۔ حال ہی میں دُنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ نے ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا اورتعمیرات ختم کراکے ڈیڑھ ماہ میں رپورٹ بھی طلب کرلی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لکی مروت: ایف سی اہلکار کے قاتلوں کا عبرتناک انجاملکی مروت آپریشن: ایف سی اہلکار کے قتل میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu دو مارے ہیں تو دس کتے مرنے کے لیے بھی تیار رہنا پھر شید شید نہیں کرنا بھونسڑی کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »