فوٹوگرافر نے مکہ مکرمہ اور جدہ کو ایک ہی تصویر میں سمو دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تصویر میں مکہ مکرمہ اور جدہ کے اہم مقامات کی روشنیاں نمایاں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے معروف فوٹوگرافر عبدالقادر المالکی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طائف کی بلند چوٹی ’دکا‘ سے اپنے کیمرے کے ذریعے مکہ مکرمہ اور جدہ کو ایک ہی تصویر میں سمو دیا۔اس تصویر کو دیکھ کر مکہ گورنریٹ نے اپنے ٹوئٹ میں دریافت کیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور جدہ کے نمایاں مقامات جو نظر آرہے ہیں وہ کون سی جگہیں ہیں؟‘

اس تصویر سے متعلق فوٹوگرافر نے بتایا کہ تصویر الھدا پہاڑی سلسلے کے سب سے بلند ترین مقام ’دکۃ‘ سے صبح سویرے بنائی گئی۔دلچسپ و عجیب سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'والدین نے مجھے ایک فٹ بال دیا اور کہا پکڑ لو اور تصویر بنوا لو'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’گنجوں کے سر میں سونا`: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل - BBC News اردوافریقی ملک موزمبیق میں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک گنجے شخص کا سر ایک خریدار کو بیچنے کے لیے تن سے جدا کر دیا ہے۔ میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ لاحق۔ ImranKhanPTI bhai mian saab ko bachao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران اشرف ایک بار پھر’بھولا‘ بن گئ, شرکا کا ہنس ہنس کر برا حال ویڈیو وائرلڈرامہ سیریل ”رانجھا رانجھاکردی“میں بھولے کا کردار نبھانے والے اداکار عمران اشرف ایک بار پھر ’بھولا‘بن گئے اور لوگوں کو ہنسا ہنسا کر برا حال کر دیا جس کی ویڈیو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا 1 جوان شہید11:15 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس نے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ ایک پولیس اہلکار فرض اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ھمارے ھیرو ھمارے محافظ جان پر کھیل کر ملک بچاتے ھیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد ذہنی صحت کے مسائل 30 فیصد بڑھ گئےقومی اور بین الاقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 نے ان لوگوں میں دماغی بیماری کو جنم دیا جو اس بیماری سے صحت یاب ہوئے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نامور اداکارہ عتیقہ اوڈھو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں - ایکسپریس اردوادارکارہ نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں قرنطینہ میں بیٹھے کام کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »