مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، مجھے نہیں معلوم ن لیگ کے 4 لوگ ملے یا نہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں قیادت کے لیے رسہ کشی چل رہی ہے، مجھے نہیں معلوم مسلم لیگ ن کے 4 لوگ ملے یا نہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کا 98 سے 99 فیصد ووٹ بینک عمران خان کا ہے، پرویز خٹک وزیر اعلیٰ بننے کے بعد زیادہ بڑی شخصیت بن کر ابھرے، شاہ محمود قریشی پارٹی میں سینئر سیاست دان ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ 2020۔21 میں شرح ترقی کا 3.94 فیصد تخمینہ اپوزیشن نے جعلی کہا، اب شرح ترقی5.4 ہوئی تو اپوزیشن ماننے کو تیار نہیں، آج ملک کی معیشت 2017 کی معیشت کے مقابلے میں کھربوں روپے زیادہ بڑھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dear Prime Minister ImranKhanPTI Pakistani overseas students for China are facing grave damage to their professional degrees from Past 600+ Days💔 & are facing a lot of pressure and problems,and it can only be solved by opening the borders for students. takeUsBackToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے 10 سے زائد ارکان اسمبلی ن لیگ میں شامل ہونے کیلئے تیار09:55 AM, 20 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹکٹ کی یقین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'لاہور دھماکے کے پیچھے کونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے پیچھےکونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

PSL افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر دادو میں دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتیدادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر دادو میں دلہن کو اس کے شوہر نے ہی دو بھائیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »