کتنے فیصد پاکستانیوں کے گھر کا کوئی شخص بیرون ملک ملازمت کرتا ہے؟نیا سروے جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیلپ پاکستان کے سروے میں 12 سو سے زائد افراد نے ملک بھر سے حصہ لیا۔یہ سروے 30 مئی سے 13جون 2022 کے درمیان کیا گیا۔

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 91 فیصد پاکستانیوں نے گھر کے کسی فرد کے بیرون ملک کام نہ کرنے کا بتایا ہے جبکہ 9 فیصد پاکستانیوں نے گھر میں سے کسی شخص کے بیرون ملک کام کرنے کا کہا۔

سروے میں سوال کیا گیا کہ بیرون ملک کام کرنے والے افراد کس ملک میں ہوتے ہیں ؟ اس پر 43 فیصد نے دبئی جبکہ 33 فیصد نے سعودی عرب کا نام لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کے 300 سے زائد نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد 382 رہی۔ Sb jhoot .. election rokny ki chaal hy r kuch ni.. imran khan sy khofzada kameeny ghadar r wo topi wala bandar esi hi kameengi kerty rahen gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں 30 جون سے مون سون بارشوں کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی اورحیدرآباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے افغانستان کے ٹرانسپورٹرز کا ویزا سے متعلق سب سے بڑامسئلہ حل کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کی منظوری دیدی ہے ، فیصلے سے وسط ایشیاء، افغانستان میں تجارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،ایک عوام کے تشدد سے ہلاک،2 گرفتارواقعے کے وقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر بیٹھے تھے،فائرنگ کی آواز سن کر شہری ڈاکوؤں کے پیچھے لگے اور تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا Aur Jo daco hakoomat mey hey unka kia hoga Behtreen Aik daku Sindh me aur London bhaga howa hai..woh kab awaam ke Hathay charhay ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار سے متعلق درخواست مسترداسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی، Afsoos Allah hi hafiz hai.....humare pyare Mulk Pakistan.... اب انکو پارلیمان یاد آگیا قاسم سوری کی دفعہ تو چھت سے لگ گئے تھے اڑ کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »