موسم کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری30جون سے مون سون بارشوں کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری،30جون سے مون سون بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب ، خلیجی ممالک سے مرطوب ہوائیں 29جون کو بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی،ہوائیں رون ہفتے کے آخر میں جنوبی علاقوں میں زیادہ شدت سے پھیل سکتی ہیں۔30جون تا 4جولائی تک اسلام آبا د، راولپنڈی ، لاہور ، گوجرانوالہ میں موسلادار بارش ہو گی۔3تا 5جولائی ، کراچی حیدر آباد میں شدید بارشوں کا امکان ہے ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے ، رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو 3سے 5جولائی تک سمندر کی طلا طم خیزی کے...

محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے،۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، خضدار ،لسبیلہ ، نصیر آباد ،آوران ، بارکھان اور کوہلو کے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے ،جبکہ کشمیر، گلیات اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان ہے، رپورٹ کے مطابق درجہ حرار ت میں کمی ، آندھی تیز ہواوں سے کمز ور انفراسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے،محکمہ موسمیات نے مسافروں اور سیاحوں کو اس دوران محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا پانی چاول کی کاشت کیلئے مفید ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں 30 جون سے مون سون بارشوں کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی اورحیدرآباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملکی وے کہکشاں کا سب سے بڑا ستارہ اختتام سے قبل عکس بند - ایکسپریس اردوہائپر جائنٹس پھول کر بے ہنگم محرابوں کی صورت اختیار کر لیتے ہیں مزید پڑھیے: expressnews اللّه الحق ہے۔ بدعائیں تباہ کر دینگی جن لوگوں نے اس ملک کے خلاف سازش کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ سے حج پر جانے کا خرچہ 6 سے 10 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گیاسعودی عرب نےحال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا ہے جس کے تحت چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی تصدیق کی گئی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Hajj2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک سے زیادہ بار کووڈ سے بیمار ہونا کس طرح کا خطرہ بڑھاتا ہے؟ایک سے زیادہ بار کووڈ سے متاثر ہونا آپ کو زیادہ بدقسمت بنا سکتا ہے کیونکہ لانگ کووڈ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ڈبلیو ایچ او عہدیدار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے افغانستان کے ٹرانسپورٹرز کا ویزا سے متعلق سب سے بڑامسئلہ حل کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کی منظوری دیدی ہے ، فیصلے سے وسط ایشیاء، افغانستان میں تجارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کا روس اور قطر سے سستا تیل خریدنے کا اعلانشدید معاشی بحران کا شکار سری لنکا نے روس اور قطر سے سستا تیل خریدنے کا اعلان کیا ہے، دوسری جانب ایک امریکی وفد بھی سری لنکا پہنچا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »