ایک سے زیادہ بار کووڈ سے بیمار ہونا کس طرح کا خطرہ بڑھاتا ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سے زیادہ بار کووڈ سے متاثر ہونا آپ کو زیادہ بدقسمت بنا سکتا ہے کیونکہ لانگ کووڈ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ڈبلیو ایچ او عہدیدار

انہوں نے مزید کہا کہ لانگ کووڈ کے نتیجے میں لوگ مہینوں تک مختلف طبی مسائل کا سامنا کرتے ہیں اور ان کا معیار زندگی بہت زیادہ متاثر ہوتا ہے۔

لانگ کووڈ کی اصطلاح اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب کووڈ 19 کے کسی مریض کو مختلف علامات کا سامنا کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوا۔ڈیوڈ نابارو نے کہا کہ کووڈ سے کئی بار بیمار ہونے سے بیماری کے خلاف مدافعت بڑھتی نہیں کیونکہ وائرس مسلسل بدل رہا ہے، بلکہ لانگ کووڈ کا امکان بڑھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر اس وقت بھی ہم وبا سے گزر رہے ہیں اور اس کا اختتام نہیں ہوا، مگر ہمیں لگتا ہے کہ ہم اس مرحلے سے گزر چکے ہیں، جس کے باعث احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا شرح سب سے زیادہ، 22.65 فیصد ریکارڈکراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 22 اعشاریہ 65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،ایک عوام کے تشدد سے ہلاک،2 گرفتارواقعے کے وقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر بیٹھے تھے،فائرنگ کی آواز سن کر شہری ڈاکوؤں کے پیچھے لگے اور تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا Aur Jo daco hakoomat mey hey unka kia hoga Behtreen Aik daku Sindh me aur London bhaga howa hai..woh kab awaam ke Hathay charhay ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ چارلس کا سابق قطری وزیراعظم سے ایک ملین یورو وصول کرنے کا انکشافگڑیا_باجی_ویڈیو_والی والی کے ریکارڈ بھی توڑ دیئے 🤣 U too Brutus? MBS ClarenceHouse KensingtonRoyal ukinpakistan 10DowningStreet guardian AJEnglish BBCWorld cnni geonews_urdu arsched ImranKhanPTI نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MaryamNawaz GenBajwa Pk 7 Qamar Javed Bajwa JKhashoggi JamalKhashoggi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو عدالت سے ایک اور جھٹکااسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کیخلاف تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست خارج کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع مسلسل دوسرے روز 2افراد جاں بحقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا سے ایک بار پھر سے ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ، مسلسل دوسرے روز کورونا سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ،85مریضو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کا سلسلہ ایک بار پھر شروعگزشتہ روز2افراد جاں بحقاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا سے ہلاکتوں کاسلسلہ ایک بار پھر سے شروع ہو گیا ہے، گزشتہ روز کورونا سے 2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 87مریضوں کی حالت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »