سری لنکا کا روس اور قطر سے سستا تیل خریدنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا کا روس اور قطر سے سستا تیل خریدنے کا اعلان arynewsurdu

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا نے شدید بحران کو دیکھتے ہوئے روس اور قطر سے سستا تیل خریدنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر توانائی کانچانا وجے سکیرا کا کہنا ہے کہ پیر کو دو وزیر روس کا دورہ کر کے مزید تیل لینے کے لیے بات کریں گے، وزیر توانائی قطر جا کر تیل کے لیے بھی بات چیت کریں گے۔ دوسری جانب امریکا کا ایک وفد سری لنکا پہنچا ہے جس میں امریکی محکمہ خزانہ اور امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندے شامل ہیں، کولمبو میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں سری لنکا کی مدد کے لیے امریکی وفد پہنچا ہے۔

سفارتکار جولی چونگ نے کہا کہ مشکل وقت میں سری لنکن معیشت کو سہارا دینے کے لیے امریکا ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کا رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہسری لنکن حکومت نے ایندھن کے بحران کے باعث وزرا کو روس اور قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Delete the post before your handlers find out. She won't hesitate releasing your videos.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سستے تیل کی خریداری سری لنکا کا وزرا کو روس بھیجنے کا فیصلہسری لنکا نے روس سے سستے تیل کے حصول کیلئے اپنے وزراروس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کی صورتحال میں پاکستان کیلئے بڑا سبق ہے، ڈائریکٹرنیشنل پیس کونسل سری لنکااختیارات کی مرکزیت، موروثی سیاست اور کرپشن سری لنکا کے معاشی بحران کا بنیادی سبب ہے، ڈاکٹر جیحان پریرا اور صحافی میڈیا پر کھلم کھلا خبریں دے رہے ہیں فلاں جرنل کو آرمی چیف بننا ہے فلاں کو کو ایکسٹینشن دے دیں تو ملک فلاں راستے چلے گا جب بندر بانٹ کرنی ہے تو اعلان کریں ٹی وی پر کے تمام جرنیلوں اور سیاست دانوں کو لوگ ڈائریکٹ پیسے دیں گے تو ملک چلے گا ورنا دیوالیا کر دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین جنگ؛ روس کا ایٹمی ہتھیار بیلا روس بھیجنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپوٹن نے بیلاروسی جنگی طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کی پیشکش بھی کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا: ملک کے سب سے بڑے جوا خانے کا مالک وزیر سرمایہ کاری مقررمعاشی بحران سے دو چار سری لنکا کے صدر نے ملک کے سب سے بڑے جوا خانے کے مالک کو وزیر سرمایہ کاری تعینات کیا ہے۔ Still better than Pakistan! Casino is a business and if he is running it successfully then why not. یہاں کونسا مختلف ہو رہا ہے - سارے کرپٹ حکومت پر قابض ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا بیلا روس کو ایٹمی میزائل دینے کا وعدہروسی صدر پیوتن نے کہا ہے کہ روس جوہری صلاحیت کے حامل مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظام آنے والے مہینوں میں اپنے اتحادی بیلاروس کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »