پیوٹن کا بیلا روس کو ایٹمی میزائل دینے کا وعدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیوٹن کا بیلا روس کو ایٹمی میزائل دینے کا وعدہ ARYNewsUrdu

روسی صدر پیوتن نے کہا ہے کہ روس جوہری صلاحیت کے حامل مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل سسٹم آنے والے مہینوں میں اپنے اتحادی بیلاروس کو فراہم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ بیلاروس کو چند ماہ میں میزائل فراہم کر دئیے جائیں گے، میزائل 500 کلومیٹر تک ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔ روس رواں ہفتے جنگی سرگرمیوں میں اضافہ کر سکتا ہے، یوکرینی صدر سرگئی شوئیگو نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں بیلاروس کے وزیر دفاع وکٹر ہرینن سے ملاقات کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کو اسکوٹیز اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلانامیروں سے وسائل لے کر غربا پر خرچ کریں گے ۔ خواتین اور اساتذہ کی تکریم میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے ۔ ورکنگ خواتین کی سہولت کیلئے انہیں اسکوٹیز دی جائیں گی ، حمزہ شہباز Maryam ku b ek scoti thy dou خواتین اور نوجوان کی سالگرہ ہے ؟ کمیشن مافیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کا مزید 300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلانرواں برس پہلی بار نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ Sad.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں لوٹوں کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں لوٹوں کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان حلقوں کا دورہ کریں گے۔ Come on champ 😍❤️ نئے لوٹے بھرتی کر کے۔۔۔۔؟ دینا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا کا عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنجپاکستان مسلم لیگ (ن) کو 2013 میں اقتدار دلانے کے لیے سیاسی انجینئرنگ کا الزام لگانے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے ایک بار پھر عمران خان کو الزامات پر سامنا کرنے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین کے اہم شہر پر قبضہ، بیلاروس کو جوہری میزائل نظام فراہم کرنے کا اعلان - BBC News اردوروسی صدر پوتن نے بیلاروس کو جوہری صلاحیت کے حامل مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظام آنے والے مہینوں میں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ کچھ تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ ایسا مغربی ممالک کو خبردار کرنے کے لیے کیا گیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ میں مداخلت نہ کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روسی ساختہ میزائل کا یو ٹرن‘ واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا گیامیزائل سسٹم ممکنہ طور پر ایک S300 تھا جسے یوکرین کے روسی علیحدگی پسند لوہانسک سے آپریٹ کر رہے تھے روسی ساختہ میزائل یو ٹرن مارتے ہوئے واپس آکر اپنے ہی لانچر ،میزائل بھی باجوہ ہی نکلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »